Author: ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

چند دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ شام سے سو دنوں میں اپنی فوجیں واپس امریکہ بلا لیں گے۔ بقول ان کے ہم نے شام میں داعش کو شکست دے دی ہے۔ قطع نظر اس بات کے کہ امریکہ نے داعش کے بنانے اور اسرائیل نے اس کو بار بار تحفظ فراہم کرنے میں کیا کردار ادا کیا۔؟ اب یہ بات اہم ہوگئی ہے کہ ان علاقوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ جنہیں امریکی آرمی چھوڑ کر چلی جائے گی۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ علاقے زیادہ تر کرد اکثریت کے ہیں اور اسی…

Read More

ہندوستانی میڈیا پچھلے کئی دنوں سے پاک روس جنگی مشقوں کے ملتوی ہونے کا پیغام دے رہا ہے تھا اور کئی ہندوستانی میڈیا اینکرز تو باقاعدہ جشن مناتے پائے گئے کہ دیکھو پاکستان تنہا ہو گیا اب کوئی یہاں نہیں آئے گا اب یہ دہشتگرد ی ثابت ہوگئی دنیا اس پر اعتبار نہیں کر رہی مگر دہائیوں سے ہندوستان کے دفاعی شراکت دار نے کمال کر دیا اور تمام تر ہندوستانی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پچھلے تین ماہ سے بہت خراب ہے۔ پوری وادی میں کرفیو نافذ…

Read More