Author: محمد مشتاق جدون

جب بھی پاک افغان تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں، ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ تیس لاکھ سے زائد افغان پناہ گزینوں کا میزبان، پاکستان ہزاروں افغانیوں کو روازنہ داخل ہوتے دیکھتا ہے، بنیادی طورپر طورخم اور چمن چوکیوں اور بے ضابطہ داخلی راستوں کے ذریعے بھی۔ تصورات کے برعکس ڈیورنڈلائن معاہدہ 1893ء، افغانستان پر ایک الگ تھلگ تاریخی معمول سے ہٹ کر برطانوی راج کی طرف سے زبردستی عائد نہیں تھا۔ واقعات کا ایک تسلسل، جن میں انگریز افغان جنگوں، فارورڈ پالیسی، روس کی وسطی ایشیاء کی طرف پیش قدمی اور ایرانی سرحدوں کی تقسیم، یہ گریٹ…

Read More