تبدیلی ایک مستقل اور ناگزیر رجحان ہے۔علامہ اقبال مرحوم نے کہا تھا "سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں” ہر تہذیب کوعظمت و شہرت کی منزل پر پہنچنے کے بعد زوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم تہذیب کو بھی استثناء حاصل نہیں، قومی ریاستوں کے آغاز کے ساتھ ہی مسلمانوں کا اتحاد ٹکڑوں میں بکھر گیا ، جس نے مسلم دنیا کی حالت کو مزید خراب کردیا۔ مایوسی اور کشمکش کے اس مرحلے میں ، کچھ اصلاح پسند پیدا ہوئے جنھوں نے مسلمانوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے…
Author: مولانا محمد اسرار ابن مدنی
نصاب تعلیم دینی ہو یا عصری وہ قوم کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔لہذا اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل دینے کے لئے ہمیں ایک متوازن ،مثبت اور رواداری پرمبنی نصاب و تعلیم مرتب کرنا پڑے گا جو ہماری سماجی ،معاشی،معاشرتی ،تہذیبی ،ثقافتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لئے قابل قبول ہو۔ نصاب تعلیم کے حوالے سے مختلف زاویوں سے بحث و تحقیق جار ی ہے ۔ کوئی اس کے معاشرے پر پڑنے والے مثبت و منفی اثرات کا جائزہ لے رہا ہے تو کوئی اس میں نفرت پر مبنی بیانیوں کا تجزیہ…
