ملالہ تمھیں پاکستان سے باہر رہ کر ہی اس قوم کے طعنے برداشت کرنے چاہیں کیونکہ پاکستان میں دہشت گردی کی تربیت لینے والی نورین لغاری کا جرم معاف ہو سکتا ہے اس کو تو نئی زندگی بھی مل سکتی ہے تمھیں نہیں داعش سے تعلق رکھنے والی حیدر آباد کی 19 سالہ نورین لغاری ان خوش قسمت افراد میں سے ہے جنہیں فورا معافی دے دی جاتی ہے اور پھر ایسے افراد کا امیج بہتر کرنے کا بیڑہ بھی اٹھایا جاتا ہے ۔ حال ہی میں ایک چینل کی اسکرین پر ایسا ہی ہوا ۔ ایک چھوٹے سے مجرم…
Author: میمونہ سعید
جس وقت یہ واقعہ پیش آیا تو پاکستان تحریک انصاف ، جمعیت اور وہاں لبرل سیاسی جماعت اے ۔ این ۔ پی کے کارکن بھی اس ہجوم کا حصہ تھے جنہوں نے مشال کے قتل کے بعد لاش کی بے حرمتی کی مشال قتل کیس ، کے حوالے سے ایک نئی کہانی سامنے آ رہی ہے کہ مشال کے خلاف یونیورسٹی میں تقریر کر کے ہجوم کو اس کے قتل پر اکسانے والا پاکستان تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر عارف ملک سے فرار ہو گیا ہے ۔ پولیس نے اب تک اس خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے…
ہماری قوم کے جذبات تب کیوں ٹھنڈے رہتے ہیں جب ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کی فنڈنگ سے چلنے والی جہادی تنظمیوں کے کمانڈرز کی واپسی پر ان کا خیر مقدم کیا جاتا ہے پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے ، ماہ اپریل میں دو دہشت گردوں کے اعترافی بیان کی ویڈیو جاری کر کے ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کر دیا ہے جس میں یقینا ہماری پاک فوج کی کارکردگی عوام کو دکھایا جانا مقصود تھا حالانکہ ہماری عوام افواج پاکستان کی کارکردگی اور اس کی بہادری کی ہمشیہ سے داعی ہے ۔ یقیناً یہ ایک بڑی…
