Author: ملیحہ سید

وقاص نے زہر کھا لیا ، اسداللہ نے پھندالے لیا، مقدس نے تیزاب پی لیا۔ یہ وہ خبریں ہیں جو آئے روز اخبارات کی زنیت بنتی ہیں۔آپ کوہر اخبار کے دوسرے یا آخری صفحے پریہ نیوز ضرور ملے گی،جو تین سے پانچ افرادکے بارے میں ہوگی ۔ایک محتاطاندازے کے مطابق پاکستان میں روزانہ چار افراد خودکشی کرتے ہیں۔ یہ وہ تعدادہے جو رپورٹ ہوتی او ر خبر کی صورت میں سامنے آتی ہے، جو رپورٹ نہیں ہوتی اس کے حوالے سے اعدادوشماردستیاب نہیں۔کہیں یہ خبر اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے حوالے سے ہوتی ہے تو کہیں گھریلو جھگڑے اور ڈانٹ…

Read More