پاکستان ایک بار پھر فرقہ وارانہ فسادات و قتل و غارت کی دہلیز پر پہنچتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ گزشہ کچھ عرصے سے تسلسل سے پیش آنے والے واقعات نے فرقہ وارانہ ہوا کو ایک بار پھر بھڑکایا ہے۔ جبکہ مسلم ممالک کی باہمی چپقلش اور رسہ کشی میں پاکستانی عوام جکڑے ہوئے نظر آتےہیں۔ لاک ڈاؤن اور معاشی تنگدستی ،عوامی نفسیاتی فرسٹریشن ،انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی دستیابی نے فرقہ وارانہ منافرت کو مزید ہوا دی ہے۔ خاص طور پر اس مرتبہ شیعہ سنی تقسیم مزید گہری ہوتی جا رہی ہے۔ پارلیمنٹ، سیاسی تنظیموں، اسلامی نظریاتی کونسل، مدارس…
Author: محمد حسین
گلگت بلتستان کے بارے میں پاکستان کے عوام کو بہت کم معلومات ہیں کیونکہ آئین پاکستان سمیت کسی بھی سرکاری قانونی دستاویز، قومی نصاب سمیت دیگر لٹریچر میں گلگت بلتستان کا ذکر کہیں نہیں کیا جاتا نیز قومی پالیسیوں اور ذرائع ابلاغ میں بھی گلگت بلتستان کے وسائل و مسائل، اور حقوق اور احوال پر بحث نہیں ہوتی۔ انفارمیشن کے ایسے بحران کے علاوہ عملی طور پر قومی اسمبلی، سینٹ، بین الصوبائی مفادات کونسل، این ایف سی ایوارڈ سمیت کسی بھی آئینی و اقتصادی فورم پر گلگت بلتستان کی نمائندگی نہیں ہے اس لیے بھی یہ کسی طرح خبروں کے…
اکثر مواقع پر یونی ورسٹی کے اساتذہ اپنے مخالف مکاتب فکر کے نقطہ ہائے نظر کو اپنے تدریسی و تحقیقی عمل میں نہ صرف شامل نہیں کرتے بلکہ ان میں سے بعض اپنے سوا سارے مکاتب فکر کی نفی کرتے ہیں، ان کے خلاف نفرت انگیز انداز میں اظہار کرتے ہیں، ان کی تردید کرتے ہوئے ان کو غلط، گمراہ، باطل، مشرک ، گستاخ اور کافر ثابت کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ پاکستان میں عام طور پر فرقہ واریت اور مسلکی منافرت و تشدد کے ذمہ دار دینی مدارس، مساجد، مذہبی جماعتوں، کتب خانوں، مراکز یا فرقہ ورانہ ریاستی…
