Author: خرم حسین

طویل دورانئے کے پروگرام زراعت شہروں  میں نگرانی کا نظام چینی شہریوں کے لئے ویزہ فری داخلہ وزیر اعظم پاکستان چین کے دورے پر  ہیں جہاں وہ سی پیک کے لئے طویل المدتی پروگرام پر عمل در آمد کا جائزہ لے رہے ہیں ۔جس کا تعلق دونوں اطراف کی حکومتوں سے ہے جسے چین کے ڈویلپمنٹ بنک اور چین کے نیشنل ریفارم کمیشن نے ترتیب دیا ہےجو کہ 231 صفحات پر مشتمل ہے ۔ یہ پروگرام انگریزی روزنامہ ڈان نے اپنی ویب سائٹ پر پہلی بار جاری کیا ہے ۔پروگرام  کے ذریعے اس منصوبے میں چین کی ترجیحات کو سمجھنے…

Read More