Author: کریم اللہ

قرون وسطی کی اسماعیلی تاریخ پر جب بھی مورخین اور ادیبوں نے قلم اٹھایا ہے تو ان کی تحریر میں تاریخی حقائق کم اور رومانوی داستانوں کا عنصر غالب نظر آتا ہے۔ آج کے جدید دور میں جبکہ یورپی مستشرقین نے قرون وسطی کے فاطمی اور پھر نزاری اسماعیلیوں پر لاتعداد تحقیقات کی ہیں اور افسانوی داستانوں کے برعکس اصل حقائق کو سامنے لانے میں کامیاب ہوئے ہیں مگر پاکستان جیسے معاشروں میں آج بھی افسانوی داستانوں ہی کو لے کر اسماعیلی تاریخی شخصیات اور واقعات کے افسانوی ورژن پر یقین رکھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں ۔ سیاسی حالات…

Read More