Author: اسرار ایوب

میکاﺅلی کا بنیادی اصولِ سیاست یہ ہے کہ ”قوت کا نام عدل و انصاف ہے اور سچا وہی ہے جس کے پاس قوت ہے“ لیکن اس کے نزدیک وہ قوت ادھوری ہے جس میں چالبازی شامل نہ ہو۔ ہمارے حکمرانوں کا تعلق آمریت سے ہو یا جمہوریت سے،ان کے حکمرانہ تدبر کو دیکھ کرسولہویں صدی کا مشہور مغربی مفکرنکولومیکاﺅلی (1469-1527)یاد آ جاتا ہے۔”سیاسیات“(Political Science) میںمیکاﺅلی کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا اور اس کی شہرت کا مرکز و محور اس کی مشہور کتاب”دی پرنس“(The Prince)ہے جس میں اس کی زیادہ ترتوجہ حکمرانی کے ”کامیاب“ اصولوں پر مذکورہے،اسی کتاب کے آٹھویں…

Read More

بات یہ ہے کہ خدانے انسان کو صاحبِ ارادہ و اختیار بنایا اور عقل دی تاکہ وہ اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر سکے اور ان فیصلوں کے لئے بجا طور پر ذمہ دار بھی ٹھہرایا جا سکے یہ بات کون نہیں جانتا کہ آج کا مسلمان طرح طرح کے مسائل میںالجھ کر اپنی تاریخ کے بدترین دور میں سے گزر رہا ہے لیکن کیا کسی کو ان مسائل کی وجہ اورحل کے بارے میںبھی کچھ معلوم ہے؟ یہ تو سبھی بتاتے ہیں کہ ہمارے زوال کی وجہ یہ ہے کہ ہم اچھے مسلمان نہیں رہے لیکن کوئی یہ بھی بتا…

Read More

قیامِ پاکستان کے بعد ہمارا نظریہ ہمارے عمل سے مختلف ہو گیا ، ہم نے قومی شناختی کارڈ کا اجرا ’’قوم وطن سے ہے‘‘کے اصول پر کرنا شروع کر دیاجبکہ نظریاتی طور پر ہم آج بھی ’’قوم مذہب سے ہے‘‘کے قائل ہیں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی لیکن ہم قیامِ پاکستان کے 70سال بعد بھی اسی ’’تو تکرار‘‘میں الجھے ہوئے ہیں کہ پاکستان بنا کیوں تھا؟ بات نظریۂ پاکستان سے چلتی ہے اور دو قومی نظریے پر پہنچ جاتی ہے۔ تو گزارشِ خدمت ہے کہ دوقومی نظریہ ملک بنانے کے لئے تھے ، اسے چلانے کے لئے نہیں تھا،نہ…

Read More