Author: عمران خان آزاد

ہندوکش، ہمالیہ اور قراقرم کے بلند برفپوش پہاڑوں، وسیع جنگلات اور خوبصورت سرسبز و زرخیز وادیوں کے بارے میں سب جانتے ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ سوات، دیر ، چترال کدھر ہے اور یہاں کے خوبصورت علاقے کون کون سے ہیں۔ اسی طرح گلگت بلتستان کے بلند و بالا چوٹیوں اور خوبصورت دروں کے بارے میں بھی ایک دنیا جانتی ہے۔ پوری دنیا سے ہر سال لاکھوں لوگ شمال کے ان خوبصورت علاقوں کو دیکھنے آتے ہیں۔ لیکن یہاں کے مقامی لوگوں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ جو جانتے ہیں ان کی معلومات بھی نا مکمل…

Read More