Author: حسین رضا

میکاولی کا ڈیوک حربہ بالادست مفاداتی فریقین ریاستوں کی داخلی سیاست میں بھی استعمال کرتے آرہے ہیں اور بین الاقوامی سیاست میں بھی استعمال کررہے ہیں۔ پاکستان میں ڈیوک حربے کو ریاست کی بالادست قوت اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف پر 4اُنہیں ’مسزرامیرودور‘ کی طرح مہرہ بناکر استعمال کرچکی ہے۔ نکولو میکاولی (1469ء تا 1527ء ) سیاسیات کا نابغہِ روزگار فلسفی ہے .تعلیمی اداروں، تھنک ٹینکس، پالیسی سازوں، خفیہ ایجنسیوں، مقتدر حلقوں اور مدبرین کے ہاں میکاولی کی تصانیف کا آج بھی مطالعہ کیا جاتا ہے بالخصوص ’ پاور پالیٹکس‘ کے تناظر میں اُس…

Read More

پاکستان کی قومی زبان تو اردو ہے مگر اسے یہ درجہ عملی طور پر حاصل نہیں ہو سکا ۔عدالتِ عظمیٰ بھی اس کے لئے دوٹوک فیصلہ صادر کر چکی ہے مگر پھر بھی اشرافیہ اس کے نفاذ کے بارے میں پس و پیش سے کام لے رہی ہے ۔حسین رضا نے اس حوالے سے کئی پہلوؤں کو طشت از بام کیا ہے ۔ان کا یہ فیچر معلوماتی اور فکری ہے اور اس حوالے سے پیدا ہونے والے کئی سوالوں کے جوابات دیتا ہے ۔حسین رضا نوجوان محقق ، صحافی اور سماجی کارکن ہیں ۔(مدیر) 1973ء کا آئین پاکستان کا متفقہ…

Read More