اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ 7سے 8000 میگا واٹ کے تمام منصوبے مقررہ مدت تک مکمل ہو جائیں گے تو پھر بھی یہ بجلی موجودہ ڈسٹریبیوشن سسٹم کے تحت نیشنل گرڈ میں نہیں لائی جا سکتی کیونکہ اس میں اتنی مزید بجلی شامل کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے پاکستان آج کل شدید گرم اور خشک موسم کی زد میں ہے ،کچھ شہروں میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑھ رہی ہے جہاں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ سے بھی اوپر جا چکا ہے ۔جس کی وجہ سے بجلی کی مانگ بڑھ گئی ہے مگر دوسری جانب حکومت بجلی کی…
