کہانی شروع ہوتی ہے قیدیوں کے ایک گروہ سے جو اپنی آخری ساعت کے منتظر ہیں ۔ان کے حلق میں سانسیں اکھڑ رہی ہیں مگر گولی نہیں چلتی۔گھپ اندھیرا ہے ۔بارش جاری ہے ۔مسلسل جاگتے رہنے سے وہ نڈھال ہو کر ایک ایک کر کے سو گئے لیکن اگلی صبح جب وہ بیدار ہوئے تو انہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا مگر ارد گرد انہیں مسلح لوگ نظر نہیں آئے ۔کیا یہ سراب تھا یا انہوں نے کوئی خواب دیکھا تھا ؟ یا شاید یہ حقیقت تھی ؟یہ قارئین پر منحصر ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔ناول نگار…
