Author: فریدذکریا

واشنگٹن میں یہ بات اب زبان زد عام ہے کہ اوبامہ نے عراق سے جو سبق سیکھا اس کے بعد وہ کچھ زیادہ ہی محتاط ہو چکے ہیں۔حالانکہ یہ سبق صرف عراق سے نہیں ملا عراق زخموں سے چُور ہے ۔اس ہفتے بغداد میں ہونے والے دھماکے جن سے 90 سے زائد لوگ لقمئہ اجل بن گئے سے یہ بات ایک بار پھر شدت سے سامنے آئی ہے کہ وہاں حالات انتہائی مخدوش اور خطرناک ہیں مگر واشنگٹن میں بیٹھے مقتدر لوگوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔ عراق کی متزلزل صورتحال اس بات کی متقاضی ہے…

Read More

اگر سعودی شہنشاہیت ختم ہوتی ہے تو اس کی جگہ لبرل اور جمہوریت پسندوں کا گروپ نہیں لے سکتا بلکہ اسلام پسند اور رجعت پسند ہی اس کی جگہ لے سکتے ہیں ۔ کیا امریکہ کو سعودی عرب سے اپنے تعلقات منقطع کرلینے چاہئیں؟ٍیہ سوال تازہ تنازعات اور اُوبامہ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اُبھر کر سامنے آیا۔مَیں کئی دہائیوں سے سعودی عرب کاناقد چلاآ رہا ہوں ،لیکن تمام مسائل کے باوجود میرا خیال ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سعودی عرب کے ساتھ اتحاد بہتر ہے، بہ نسبت اس کے کہ تعلقات منقطع ہوں۔ کانگریس شاید جلد…

Read More