Author: فرید احمد رضا

ہمارے معاشرے میں ہر ایک شخص کو سیاست، قیادت اور شہرت راس آتی ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کام کی بجائے قیادت کرنے اور نام کمانے کو ترجیج دیتا ہے۔ پاکستان میں ملازمت سے ریٹائر ہوکر سیاست میں آنے والوں سے کیا  شکوہ۔ یہاں تو ہر دوسرا حاضر سروس حکومتی ملازم تک سرگرم سیاسی کارکن ہے۔ چوکیدار ایسوسی ایشن سے شروع کرکے افسروں تک، وردی والے سپاہی سے لیکر جنرل تک سارے  ہی سیاست دان بنے ہوئے ہیں۔

Read More