Author: ڈان نیورپیپر آرکائیوز

1947۔ قائد اعظم نے 26 ستمبرکوپاکستان کی پہلی ٹیکسٹائل مل "والیکہ” کا سنگ بنیاد رکھا۔ 1948۔ وزیرخزانہ ملک غلام محمد نے 28 فروری کو پہلا بجٹ پیش کیا۔ 1948۔  یکم جولائی کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح ہوا۔ 1948۔ پہلے کرنسی نوٹ 1 اکتوبرکو جاری ہوئے۔ 1948۔ معیشت کو بڑھانے کے لئے حکومت نے 5 سالہ اقتصادی  منصوبہ  تیار کیا 1949۔ نیشنل بینک آف پاکستان شروع ہوا۔ 1950۔  11 جولائی کو پاکستان بین الاقوامی مانیٹری فنڈ یا عالمی بینک کا رکن بن گیا۔ 1953۔ پاکستان نے امریکہ کے متنازعہ پی ایل ۔ 480، خوراک کے امدادی پروگرام کے…

Read More