Author: بروس رائیڈل

سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات 2000ء سے ہی خراب چلے آ رہے ہیں ۔جن کی وجہ اسرائیل ، جمہوریت ، ایران اور کچھ دیگر مسائل ہیں ۔صدر اوبامہ اس ہفتے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں جن میں وہ ان اختلافات کو کم کرنے اور مشترکہ مفادات کا اعادہ کریں گے ۔لیکن جو کچھ بھی ہو جائے  یہ تعلقات اب پہلے کی طرح گرم جوش نہیں ہو سکتے ۔ نشیب و فراز کی کہانی امریکہ اور سعودی عرب کے اتحاد کی داغ بیل اس وقت پڑی تھی جب دو سعودی شہزادوں فیصل اور خالد نے 1943ء میں  امریکی صدر روز…

Read More