Author: عزیز احمد

عزیز احمد خان سفارت کاری اور خارجہ امور کا طویل تجربہ رکھنے والے سینیئر سفارت کار ہیں۔ خاص طور پر انڈیا اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کی سفارتی تاریخ، حرکیات، مسائل اور امکانات پر ان کی نظر بہت گہری ہے۔ سرکاری عہدوں سے سبکدوشی کے بعد بھی وہ مختلف پلیٹ فارموں میں سفارت اور خارجہ امور کے حوالے سے اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ زیرنظر گفتگو میں انھوں نے پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی مختلف جہتوں پر گفتگو کی ہے جسے ’ہیرالڈ‘ کے شکریے کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔(مدیر)…

Read More

عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے پیر کے روز موصل میں دولت اسلامیہ کی شکست کا اعلان کیا۔ عراق کے دوسرے بڑے شہرکا 9 ماہ خونریزآپریشن کے بعد دوبارہ حاصل کرلیا گیا جس پرداعش کا تین سال قبضہ رہا۔لیکن اب ملک کے بڑے علاقوں میں جہاں دولت اسلامیہ کہیں کہیں موجود ہے اوراس کے لیے بہت کچھ کرنا ابھی باقی رہتا ہے۔اس عمل نے کردوں کے لیے عراقی فوج کے ساتھ شراکت داری کو ضروری بنادیا ہے۔ اسی وجہ سے عراقی کردستان آزادی کے لیے 25 ستمبر کو ایک ریفرنڈم قائم کرنے والا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ ریفرنڈم…

Read More