نثار کے اختلافات اور زاتی زندگی کے بارے چشم کشا حقائق موجودہ حکومت کے طاقتور وزیر چوہدری نثار علی خان ایک بار پھر اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں اور طرز سیاست سے ناراض ہیں ۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا رواں حکومت کے دورمیں کم و بیش دو سال قبل بھی چوہدری نثار حکومت سے ناراض تھے تاہم انہوں نے پارٹی چھوڑی نہ حکومت ۔ چوہدری نثآر ایک بار پھر طاقت کے ایوانوں میں اپنے اختلافات کے باعث سرگوشیوں اور سیاسی بحثوں کا مرکز ہیں۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپور ٹ کے بعد جب سے ہاؤس آف شریف…
Author: اعزاز سید
وزیراعظم نواز شریف کےخلاف فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس نیب راولپنڈی نے تیار کرکے فیصلے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر ز کو ارسال کردیا ہے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے شریف خاندان کے خلاف مقدمات کی تمام تفصیل بیان کی اور انکشاف کیا کہ وزیراعظم نواز شریف کےخلاف فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس نیب راولپنڈی نے تیار کرکے فیصلے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر ز کو ارسال کردیا ہے اسی طرح رائیونڈ سڑک کی تعمیر کا کیس بھی نیب لاہور نے تیار کرکے نیب…
ایف بی آئی کا دعویٰ ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری طلحہ ہارون کا تعلق دولت اسلامیہ سے ہے جس نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز سکوائر اور سب وے سسٹم کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جبکہ طلحہ ہارون کے والد ہارون الرشید اسے اپنے بیٹے کے خلاف سازش گردانتے ہیں ۔ ایف بی آئی کا دعویٰ ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری طلحہ ہارون کا تعلق دولت اسلامیہ سے ہے جس نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز سکوائر اور سب وے سسٹم کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جبکہ طلحہ ہارون کے…
پولیس اور انٹیلی جنس حکام ملزم سبطین کاظمی سے اعظم طارق کے قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ اس قتل کے بعد ملک میں فرقہ وارانہ قتل و غارت کی لہر آ گئی تھی مولانا اعظم طارق کو چھ اکتوبر 2003 کو اسلام آباد کے نواح میں اس وقت قتل کر دیا گیا تھا جب وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جھنگ سے واپس آ رہے تھے ۔وہ اس وقت ملت ِ اسلامیہ پاکستان کے صدر تھے جو کہ سپاہ ِ صحابہ کی ہی ایک شکل تھی ۔ اعظم طارق کی شہرت آگ…
مولانا عصمت اللہ معاویہ جو پنجابی طالبان کے سربراہ رہ چکے ہیں ، نے احسان اللہ احسان کی واپسی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔مولانا عصمت اللہ معاویہ نے ایم آئی کے کہنے پر احسان اللہ احسان کے ساتھ رابطہ کیا تھا لیاقت علی المعروف احسان اللہ احسان کی واپسی سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کی اس یقین دہانی کے بعد ممکن ہوئی ہے جس میں انہیں کہا گیا تھا کہ ان کے خلاف دہشت گردی کی بنا پر کوئی کیس نہیں چلایا جائے گا بلکہ پہلے سے ان کے خلاف جو کیس درج ہیں ان پر بھی کوئی کارروائی نہیں کی…
اگرچہ نواز شریف اپنی بیماری سے پہلے بھی کئی چیلنجوں سے نبرد آزما تھے تاہم ان کے بیرون ِ ملک قیام کے بعد کئی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہیں ملک سے باہر گزارے ان کے 48 دنوں میں مخالفین کو بھر پور موقع میسر آیا کہ نواز شریف کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم رکھ سکیں مگر اپنی واپسی سے انھوں نے مخالفین کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مقابلے کے لئے میدان میں اتر چکے ہیں ۔تاہم اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ اپنے سات بڑے چیلنجوں کا سامنا کس طرح کرتے ہیں کیونکہ…
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننث جنرل (ر) محمود احمد کے ایک ساتھی کا کہنا ہے کہ جب امریکی وفد ان سے ملنے کے لیے آیا تو سینئر کے دوسری جانب امریکیوں کے ساتھ ایم آئی کےسابق اہلکار کرنل حفیظ کو بیٹھا دیکھ کر جنرل محمود احمد پریشان ہوگئے۔ نامور امریکی مصنف اور صحافی سیمور ہرش نے اپنی نئی کتاب”’دی کلنگ آف اسامہ بن لادن” میں دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن تک پہنچنے میں پاکستان نے امریکہ کی مدد کی تھی ۔ کتاب میں لکھا گیا ہے کہ اگست 2010 میں ایک پاکستانی کرنل، امریکی سفارت خانے…
