Author: اورنگزیب خان

فرحت اللہ بابرمسلسل سماجی موضوعات پہ آواز اٹھانے  کی وجہ سے ایک باعزت سیاستدان  اور سماجی رہنما کے طور پر پہچانے جاتے ہیں ۔  وہ ایک فلسفی کی طرح سوچتے ہیں اور اس پرعمل  کرتے ہیں ۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر ایک متحرک شخصیت ہیں ۔ تہتر سال کی عمر میں بھی  ان کی توانائی اور کام کا شوق کم ہونے کو نہیں آتا۔ وہ بیک وقت کئی دلچسپیوں اور مقاصد میں مشغول  رہتے ہیں۔ خوش قسمتی سے وہ ایسے شعبےمیں ہیں جہاں سے ان کو ریٹائر ہونے کی کوئی زیادہ خواہش نہیں ہے ۔ وہ ایک قانون ساز سیاست…

Read More