Author: عاصمہ یعقوب

مقبوضہ کشمیر کوبھارتی آئین کے آرٹیکل 370کے تحت خصوصی درجہ حاصل ہے۔دنیا بھر میں موجود لاکھوں کشمیری تارکین ِ وطن مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ترقیاتی اور سیاسی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کشمیری اپنے سیاسی، سماجی اور معاشی معاملات میں خود مختار ہوں۔ پاکستان و بھارت کے باہمی تعلقات میں کشمیر ایک بنیادی مسئلے کی صورت حائل ہے ۔اور ایک حوالے سے اس پورے خطے جنوبی ایشاءکی حرکیات اسی مسئلے کے گرد گھومتی ہیں ۔کم و بیش گزشتہ ستر سال سے حل طلب اس مسلئے میںوقت گزرنے کے ساتھ…

Read More