Author: اشعر نجمی

علامہ اقبال نے جب فارسی میں اپنا شاہکار ’جاوید نامہ‘ مکمل کیا تو فرمایا تھا کہ اس تخلیقی مشقت نے انھیں ’نچوڑ‘ کر رکھ دیا ہے۔ وہ تو خیر ایک افلاکی سفر تھا جہاں مولانا روم کی روح رہبری کر رہی تھی اور شاعر مختلف سیاروں پر تاریخ کی نامور ارواح سے مکالمہ کر رہا تھا۔ لیکن جب ہم نے خالد جاوید کے پانچ ناولوں کے اس عمیق مطالعے کا آغاز کیا ، تو ہمیں بھی احساس ہوا کہ ہم فکری طور پر ’نچڑ‘ گئے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اقبال کا سفر آسمانوں کی طرف تھا اور ہمارا…

Read More