مولانا صاحب ایک بھرپور جوانی گزارنے کے بعد ادھیڑ عمری میں دعوت و تبلیغ سے وابسطہ ہوئے اور انہوں نے اپنی شخصیت کے سحر سے تبلیغی جماعت کو پاکستان میں چلنے والی تمام مذہبی تحریکوں سے ممتاز بنا دیا۔ لیکن یہ سب اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کے لیے مولانا طارق جمیل نے پرانی سوچ کے حامل مبلغین کے طریقہ پر چلنے کی بجائے غیر روائتی طریقہ اختیار کیا۔ مجھے یہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ پاکستان کے سب سے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل ہیں۔ مولانا صاحب ایک مخصوص فقہ سے وابستگی کے باوجود پاکستان کے تمام…
Author: اسد علی طور
یہ کیس پہلے دن سے انتہائی پیچیدہ تھا اور وکلا میں یہ بحث جاری تھی کہ کیا سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے تحت عوامی مفاد میں اس پیٹیشن کو قبول کرکے اپنے آپ کو ایک ایسے صحرا میں داخل کر لیا ہے جس میں تاحدِ نگاہ کوئی منزل نہیں اور کیا یہ ایک درست فورم ہے جس کی گونج کمرہِ عدالت میں شریف خاندان کے تینوں وکلا کے دلائل میں بھی سنائی دی اور انہوں نے عدالت کے دائرہ سماعت کو تو چیلنج نہ کیا لیکن سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں اسحاق ڈار کے اعترافی بیان کی…
ہم میڈیا کارکن بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں۔ معاشرے میں پائی جانے والی نظریاتی، سیاسی، مذہبی اور لسانی تقسیم کے اثرات سے ہمارے ذہنوں کا محفوظ رہنا ہمارے لیے بھی ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن ایک کامیاب اور بہترین صحافی وہی ہوتا ہے جو واقعہ کے حقائق بیان کرتے ہوئے اپنی مذہبی، سیاسی، لسانی اور نظریاتی وابستگی کے زیرِ اثر نہ ہو ورنہ شاید وہ کہیں نہ کہیں ڈنڈی ضرور مار جائے گا۔ سپریم کورٹ کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ 23 فروری کو تاریخی مقدمے کی سماعت مکمل کرکے تمام فریقین کی طرف سے…
