Author: سید عارفین

ہولی کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے جو تقریر کی اس کے فوری بعد ان پر توہین مذہب کے فتوا لگایا لیکن حیر ت انگیز طور پر ایسا کرنے والے مقرر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی امسال 17 اپریل کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کی اور 10 فروری کو حیدرآباد سے غائب ہونے والی لڑکی نورین لغاری کی برآمدگی کی تصدیق بھی کی ۔ ڈی جی آئی ایس پی  آرنے بتایا کہ نورین لغاری کو فیس بک ذریعے دہشت گردوں نے اپنی طرف مائل کیا اوروہ ایسٹر کے موقع…

Read More

مجھے نشہ ؤور دوائیاں کھلا کر میرے وڈیو بیانات ریکارڈ کئے گئے ،یہاں مافیاز طاقتور ہیں سابق وفاقی وزیرِ پٹرولیم اور چیئرمین ضیاء الدین گروپ آف ہاسپیٹلز ڈاکٹر عاصم حسین سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے قریبی دوست ہیں۔ آپ آرتھوپیڈک سرجن ہیں اور پاک آرمی کے سابق کیپٹن اور پاک بحریہ سے ریٹائیرڈسرجن لیفٹیننٹ ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کا برج قوس ہے۔ذائقہ دار کھانوں کے شوقین ہیں اور کوکنگ کا شغف رکھتے ہیں۔ 26اگست 2015ء کو سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقہ کلفٹن میں واقع سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اُن کے آفس پر چھاپہ مارا تھا تب…

Read More

کراچی کی ایک بڑی دہشت گرد کارروائی میں سزا یافتہ قیدی کی اہلیہ بھی گھر سے غائب ہے اور بعض دستیاب معلومات کے مطابق وہ داعش سے وابستہ ہوچکی ہے ۔ سزا یافتہ قیدی کی بیوی کو اپنے خاوند کی تمام حرکات وسکنات کا علم تھا . انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں انتہا پسند اور شدت پسند عورتوں کا گروہ تعلیم یافتہ اور متوسط گھروں کی خواتین کی ذہن سازی کررہا ہے۔آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کے لئے آزادی کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں رہا اور اس کی بڑی وجہ فاٹاکے علاقوں میں قائم دہشت گردوں…

Read More

یہ اختلافات دوران تفتیش مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کے نام شامل کرنے پر سامنے آئے تھے جس کے سبب سندھ پولیس کے افسران نے رپورٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا تھا 11 اپریل کی رات ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کے ذریعے بیان جاری کیا کہ لیاری کے گینگسٹر عزیر جان بلوچ کو پاکستان آرمی نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے جس کی وجہ ملکی راز یا معلومات دوسرے ملک کی انٹیلی جنس ادارے کو فراہم کرنے کا الزام تھا۔اب ان ہی الزامات کے تحت عزیر بلوچ کا…

Read More

ڈاکٹر فاروق ستار فی الحال الطاف حسین کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گے کیونکہ وہ اپنی ذات پر اسٹبلشمنٹ کی مہر ثبت نہیں کرانا چاہتے تاہم وہ اب لندن قیادت کو کراچی کے فیصلوں میں عمل دخل نہیں کرنے دیں گے گذشتہ سال 11 مارچ کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ، اپنے مرکز نائن زیرو پر مارے گئے رینجرز کے چھاپے کے بعد عتاب کا شکار تھی۔یکم مئی کو رینجرز نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینیر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوارڈینیٹر آفتاب احمد کو حراست میں لیا۔ دو دن بعد 3 مئی کوآفتاب احمد کو انتہائی تشویشناک حالت میں…

Read More

کراچی کی سیاست لسانی بنیادوں پر گھومتی رہتی ہے اور اسے کون اچھی طرح سمجھتاہے؟ سید عارفین تجزیہ کرتے ہیں کراچی میں 2 جون کو سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں پی ایس 106 اورپی ایس 117 جمعرات کو ضمنی انتخابات ہوئے۔ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔دونوں حلقوں کو حساس قرار دیا گیا تھااور اسی وجہ سے پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز اہلکار بھی تعینات تھے۔ رینجرز اورپریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تھے۔ ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار محفوظ یار خان…

Read More

پاک سرزمین پارٹی، مزارقائد جلسے کے بعد مایوس ،تحریک انصاف میدان چھوڑ کر بھاگ چکی ،بلاول کو بھی دلچسپی نہیں 3 مئی کومتحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوارڈنیٹر آفتاب احمد رینجرز کی حراست کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم کے 35 سے 40 فیصد حصے پر نیل کے چھوٹے بڑے نشانات تھے۔گردن پر کوئی زخم نہیں تھا تاہم بازووں، ٹانگوں، اور سینے پر نہ صرف خراشیں پائی گئیں بلکہ تشدد کے نشانات بھی تھے۔کئی مقامات پر سوجن پائی گئی جبکہ جسم کے بعض حصوں پر…

Read More

آنے والے وقت میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ہی دراصل مصطفی کمال اینڈ کمپنی کی قیادت کریں گے 19 اپریل کوڈیفنس کراچی کے خیا بان سحر میں ایک اور پریس کانفرنس کی گئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما افتخار رندھاوا ، مصطفی کمال اور ان کے رفقاءکی کشتی میں سوار ہوگئے۔ایک روز قبل 18 اپریل کو بھی پریس کانفرنس بلائی گئی تھی جس میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی) میں شمولیت کا اعلان کیا تھا ۔اشفاق منگی مصطفی کمال کی نو مولود سیاسی جماعت پاک سر…

Read More