Author: میاں انجم ندیم

یونیورسٹی انتظامیہ نےسوشل میڈیا پر تنقید کا الزام لگا کر چھ طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ سوشل میڈیا پریونیورسٹی انتظامیہ بارے خیالات کے اظہار پر پابندی، طلبہ کے فیس بک اکاونٹس کی مانیٹرنگ بھی شروع کردی پاکستان میں موجودہ تعلیمی صورتِ حال یہ ہے کہ شرحِ تعلیم کی درجہ بندی میں دْنیا کے تمام ملکوں میں سے اسلامی ملک پاکستان 113ویں نمبر پر ہے ۔ مگر ہمارے پالیسی سازوں کی ترجیحات میں تعلیم کے فروغ کے نام کی کوئی ترجیح شامل نہیں۔ اس امر کا اندازہ تعلیمی بجٹ سے کیا جاسکتا ہے جو کل بجٹ کا 2 فیصد بنتا…

Read More