Author: علی احمد لانگو

بزنجو خاندان کا نام آتے ہی سیاست میں سنجیدگی، بردباری اور بصیرت کے ساتھ جمہوری مزاحمت، اصول پسندی، قومی برابری، آئین و قانون کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی بالادستی اور سیاسی و معاشی انصاف کی منظم و مضبوط جدوجہد کا تسلسل ذہن میں آتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی قائم کردہ سیاسی روایت کو نظرانداز کیا جا سکے۔ انہوں نے اس خطے میں سنجیدگی اور بصیرت کی ایسی مثال قائم کی جس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ انہی روایات کے سچے وارث میر حاصل بزنجو تھے، جنہیں تاریخ ہمیشہ "میر جمہوریت” کے نام…

Read More