گذشتہ سال کے آخر میں سینکڑوں اویغر نے طالبان اوراُزبک اسلامی تحریک میں شمولیت اختیار کی اور افغانستان کے شمالی علاقے قندوز پر حملہ کرنے کے لیے جس کی سرحد وسطی ایشیا سے منسلک ہے ،طالبان کا ساتھ دیا۔ چین کی طرف سے اویغر نسل مسلمانوں( جن پر کئی برس سے ظلم ہو رہا ہے) کے لیے پہلی بار مصالحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔اور کیا یہ اس لیے کیا گیا ہے کہ وہ اُنہیں خوف اور احساسِ ندامت سے نکالنا چاہتے ہیں کہ اویغر عسکریت پسند پوری دنیا میں پھیل کر اسلام کے سپاہی بن چکے ہیں ۔ چین…
Author: احمد رشید
جنوبی ایشیا کی سب سے گنجان آباد ریاست میں جمہوریت کا مستقبل سنگین شکوک وشبہات سے دو چار ہے لاہور میں اتوار کو ایسٹر کے روز ایک پارک میں خود کش حملہ آورنے 72افراد کو ہلاک کردیا ۔دنیا بھر نے اس واقعہ کی مذمت کی ۔جاں بحق ہونے والوں میں29 بچے بھی شامل تھے جبکہ 370افراد زخمی ہوئے جن میں سے اکثریت کا تعلق ملک کی اقلیتی عیسائی برادری سے تھا۔ تاہم یہ بات کم محسوس کی گئی کہ اس سانحہ کے پاک فوج اور سول حکومت کے تعلقات پر بھی برابر کے تباہ کن اثرات مرتب ہوئے جو ملک…
