Author: ڈاکٹر اے۔ایچ نیر

پاکستان میں تعلیم کی زبوں حالی ایک دیرینہ مسئلہ ہے اور اس کی حالت دن بدن ابتر ہوتی نظر آتی ہے۔ تعلیمی پالیسیوں میں بھی اس کا اظہار ہوتا رہا اور اس پر نظرثانی کی باتیں بھی چلتی رہتی ہیں۔ اِن پالیسیوں میں سے بعض پر عمل ہوا اور اکثر تجاویز کاغذات تک ہی محدود ہو کر رہ گئیں، اور تعلیم کی حالت بگڑتی ہی رہی۔ وقت گزرنے کے ساتھ اب شاید یہ جاننا ممکن ہو چکا ہے کہ کون کون سے پالیسی اقدام تعلیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئے اور کن اقدامات نے مزید مسائل جنم دیے۔ ان…

Read More