Author: صاحبزارہ عبداللہ نقشبندی

پشاور میں منعقدہ میڈیا ورکشاپ کا احوال پاکستان کے ہمہ رنگ معاشرے میں آج بھی بلا تفریق مذاہب و مسالک باشندگان وطن کی اکثریت ایسی  ہے جو اجتماعی شعور کی سطح پر عصر حاضر میں ملک کے لمحہ بہ لمحہ تغیر پذیر سیاسی احوال اس کے مفاسد و مضرات، مسائل و عزائم اور دور رس نتائج کو لے کر فکر مند ہے اس مسلسل کشمکش کو بنیاد بنا کر اپنے مذموم سیاسی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے والے اگرچہ اقلیت میں ہیں۔ تاہم وسائل کی کثرت کے سبب بہر حال کسی نہ کسی طورپر اثر انداز ہو رہے ہیں ۔یہ…

Read More