Author: عبداللہ الطاف

ہیگل کے نزدیک نفی کوئی ثانوی شے نہیں ہے بلکہ شے کے اندر ہی immanently موجود ہوتی ہے۔ پہلے پہل ہم شے کی نفی (تجرید) کے روپ میں کرتے ہیں یعنی اس کو باہر موجود تمام اشیا سے کاٹ کر دیکھتے ہیں دوسری نفی ہم شے سے باہر موجود دوسری شے سے کر کے کرتے ہیں لیکن اس دوسرے مرحلے میں بھی یہ بات یاد رکھنی ضروری ہے کہ پہلے پہل یہ سلسلہ identity کے روپ میں وارد ہوتا ہے پھر اپنے سے دوسرے کے روپ میں جب یہ دوسرا اپنا دوسرا پیدا کرتا ہے تو یہ دوسری نفی واقع…

Read More

فلسفے کے قدیم مکاتب جن کی تعلیمات کا آج تک تسلسل چلا رہا ہے یہ ہیں: Hermenticism Neo Pythagorianism Neo Platonism Gnosticism Kabbalist (Zohar) Philosophy ہم کوشش کرتے ہیں کہ ابتدائی اقساط میں ان قدیم مکاتب کے چیدہ چیدہ پہلوؤں کا مطالعہ کریں نیز ان مکاتب میں موجود اہم فلاسفہ کے نام اور ان فلاسفہ کا آپس میں میل جول دیکھ لیں۔ ہم اپنی بات نو افلاطونی فکر سے شروع کرتے ہیں۔ یہ بعد از سقراطی فکر یا Hellenistic Philosophy کا اہم فلسفہ و مکتبہ ہے۔ اس اسکول کے اہم فلاسفہ درج ذیل ہیں ؛ • Ammonius Saccas • Plotinus…

Read More

ہیگل کی کتاب ذہن کی مظہریات کے پہلے باب پر چند سطریں , خفیہ مکاتب ، مشرق و مغرب ، ایک غیر متبدل حقیقت ، افلاطون کے مکالمے ٹیمائیس پر بیان اور عہد حاضر میں ایک نا گزیر انجمن کی ضرورت؛ ہیگل کی اس کتاب کا پہل باب بعنوان (شعور) ہے ، پھر آگے مزید اس کے تین حصے ہیں اور ہر ایک حصہ اپنی نفی کرتے ہوئے اگلے مرحلے پر sublate ہو جاتا ہے۔۔۔ یہ متن اسی لئے سمجھنا مشکل ہے کہ کتاب کا ایک حصہ دوسرے حصے سے آعلیٰ درجہ پر بات کر رها ہوتا ہے لیکن عناصر…

Read More