Author: عباس ناصر

11 ستمبر1948 کو پاکستان بننے کے محض ایک سال بعد ایک پروازکراچی میں پاک فضائیہ کے اڈے پراتری جس میں پاکستان کے بانی اور اس وقت شدید تب دق کے مرض مبتلا قائد اعظم محمد علی جناح موجود تھے۔ قائد اعظم کی کراچی میں واقع ڈاون ٹاون رہائش گاہ سے انہیں 30 منٹ دورموجود ایک ہسپتال میں لے جانے کے لیےایمبولینس کا بندوبست کیاگیا جس نے اپنی منزل کا ابھی آدھاراستہ بھی طے نہیں کیا تھا کہ خراب ہوگئی، پیچھے دوسری  ایمبولینس کا انتظام کرنے کے لیے کوئی موجود نہیں تھا، لہٰذا جناح کو اسٹریچرپر ڈالا گیا اوروہ دو گھنٹے…

Read More