Browsing Tag

Fakhr-e-Alam

“نگاہِ آئینہ ساز میں”/ رشاد محمود

ایک آئینہ ساز کی سوانحِ حیات "نگاہِ آئینہ ساز میں"کے عنوان سے منصہ شہود پر آئی ہے۔ علامہ اقبال کے شعر والے آئینہ ساز کی نہیں بلکہ ایک حقیقی آئینہ ساز کی۔ رشاد محمود صاحب حقیقت میں آئینہ ساز ہیں۔ برسوں سے آئینوں اور شیشوں کا کاروبار کرتے رہے…

خونِ جگر ہونے تک

متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خونِ جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ اس کی کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کے بنگالی…

ظلِ شاہوں اور صلاح الدینوں کا خون

اگر پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پولیس حراست میں ہوئی ہے تو کیا اس کو انصاف ملے گا؟ اس سوال کا جواب ایک دوسرے سوال میں مضمر ہے جس کا جواب بدقسمتی سے "نہیں" میں ہے۔ اور وہ سوال ہے کہ کیا 2019 میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے صلاح الدین…

کتاب جہاد کیا ہے؟ ایک تنقیدی جائزہ

حال ہی میں وفات پانے والے ڈاکٹر یوسف القرضاوی کا شمار بیسویں اور اکیسویں صدی کے جید اور بااثر اسلامی علما ءمیں ہوتا تھا۔ اُن کی پیدائش مصر کی تھی مگر اپنے  مذہبی افکار کی وجہ سے انہیں اپنا وطن  چھوڑ کر قطر میں سکونت اختیار کرنی پڑی۔ انہوں…

افریقہ کے بلوچ، جستجو کھوئے ہوؤں کی

یہ کتاب پاکستانی اور ایرانی بلوچوں کے مشرقی اور وسطی افریقہ  کے بلوچوں کے ساتھ رشتوں کی کھوج لگاتی شاید پہلی مستند دستاویز ہے جس میں مختلف جغرافیائی اورسیاسی اکائیوں میں بٹی بلوچ قوم کی تاریخی وحدت کو پیش کیا گیا ہے۔