Browsing Tag

پاپولزم

کیا یہ محض سیاست ہے؟

چند دن قبل لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے میں شریک ایک شخص میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر عمران خان حکم دیں کہ اپنے بیٹے کی گردن کاٹ دو تو میں یہ کرڈالوں گا۔ اس شخص کا چھ سات سال کا بیٹا اس کے سامنے ہی کھڑا تھا۔ اِس ہفتے تحریک انصاف…

مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

اقتدار سے ہونے والی جبری بے دخلی عمران خان کے لیے تکلیف کا باعث بنی ہوئی ہے۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کو پائیدار رکھ سکنے میں ناکامی کے بعد وہ مذہبی اور امریکا مخالف نعروں کے زور پہ عوام میں واپس آئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے جس…

سیاسی جماعت اور سیاسی فرقہ

سیاسی تبدیلی، اجتماعی جدوجہد کے نتیجے میں آتی ہے۔ معلوم انسانی تاریخ میں، جب لوگ اس مقصد کے لیے منظم ہوئے تو اس کی تین صورتیں سامنے آئیں: مسلح گروہ، سیاسی جماعت اور سیاسی فرقہ۔ قبائلی معاشرت میں تو تیر و تلوار ہی تھے جن کی مدد سے اقتدار…