Browsing Tag

نوجوان

دم توڑتی اُمیدیں

یوم آزادی کے موقع پر منعقد کی جانے والی سرکاری تقریب کے اندر رقص کی پرفارمنس پر مذہبی عناصر اور معاشرے کے کچھ طبقات کی جانب سے کافی مذمت کی گئی اور اس عمل کو شرمناک اور نظریہ پاکستان کے خلاف قرار دیا گیا۔ انہوں نے 14 اگست کی سالانہ تقریبات…

بحرانوں کے ہنگام میں کچھ حوصلہ افزا خبریں اور نوجوانوں کا پیغام

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں جاری کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستانی نوجوانوں نے اب تک آٹھ میڈل اپنے نام کرلیے ہیں جن میں دو گولڈ میڈل بھی شامل ہیں۔ ایک طلائی تمغہ ویٹ لفٹنگ میں نوح دستگیر نے اور دوسرا ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم نے…

ملک کی اشرافیہ نوجوانوں کا کب تک استحصال کرتی رہے گی؟

پاکستان میں نوجوان کل آبادی کا 63 فیصد ہیں۔ اتنی بڑی تعداد جو ملک اور اپنے لیے کچھ کرنا چاہتی ہے اور جس میں ایک جوش بھرا ہوا ہوتا ہے، وہ بے سمت ہے اور ان کا بری طرح استحصال کیا جا رہا ہے۔ بجائے اس کے کہ ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جاتا،…

ان کو تحفظ دیے بغیر امن کیسے قائم ہوگا؟

گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے حیدرخیل میں چار نامعلوم افراد نے چار نوجوانوں کو قتل کردیا۔ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے یہ تعلیم یافتہ نوجوانوں علاقے میں امن کی کوششوں کے لیے جانے جاتے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی علاقے میں ٹاگٹ…

نوجوانوں کو تخلیقی اور کارآمد بنانے کے لیے ایسی پالیساں وضع کی جائیں جن کا محور طلبہ اور ان کی بہبود…

اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک ’پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز‘ (PIPS ) کے زیراہتما م 13 جُون بروز سوموار کو ’’نوجوانوں کے مابین تنوع، شمولیت اور امن کے بیانیوں کا فروغ‘‘ کے عنوان کے تحت ایک مشاورتی نشست منعقد کی گئی، جس میں سیاستدان، ماہرین…

بین المذاہب ہم آہنگی میں نوجوانوں کا کردار: پنجاب میں جامعات کے طالب علموں کے ساتھ منعقدہ ورکشاپس کی…

تعارف موجودہ دور میں، جہاں بہت سے ممالک میں آبادی کے زیادہ ہونے سے بڑھ کر یہ امر تشویش کا باعث ہو گیا ہے کہ وہاں کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب کم ہو رہا ہے، پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب اسے نوجوانوں کی قوم ظاہر کرتا ہے۔ نظری سطح…

بلوچستان میں شورش کی تنظیمِ نو اور نوجوانوں کی فعالیت

نوجوانوں کو نظرانداز نہ کیا جائے اگر ہم صحیح معنوں میں بلوچستان کی صورتحال اور اس کی حساسیت کا ادراک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ بلوچ نوجوانوں کی بات سنی جائے۔ صوبے کےاندر وقوع پذیر ہونے والی سیاسی، نظریاتی اور سماجی تبدیلیوں کے…

عوام اور ملکوں کی قسمت ہیروز نہیں، خود عوام تبدیل کرتے ہیں

دُنیا میں ہر جگہ ایسا ہوتا ہے کہ سیاسی مبارزت اور رسہ کشی کے دوران بعض اوقات سیاسی و جمہوری اخلاقیات متأثر ہوتی ہیں اور نتیجے میں سماجی سطح پر ایک غیرشفاف ماحول پیدا ہوتا ہے اور لوگ ایک دوسرے کے ساتھ شدید اختلاف کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ یہ اس…

لاپتہ بلوچستان کی بازیابی: نئی حکومت سے کچھ گزارشات اور اُمیدیں

پاکستان میں بظاہر ایک جمہوری عمل کے تحت حکومت کی باگ ڈورتحریکِ انصاف سے پاکستان مسلم لیگ نواز کو منتقل ہوگئی ہے۔ اس عمل کو تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کے لیے ایک طویل سیاسی لڑائی کے بعد حاصل ہونے والی اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھ رہی ہیں۔ وہ…

دیکھیں لالا! ہم نے ترقی کی ہے

دیکھیں لالا! ہمارے باپ دادا پتھروں پر چلتے تھے۔ ان کے گاؤں گاؤں تک راستے پتھروں کے تھے۔ وہ دریا رسیوں سے پار کرتے تھے جن کو غالباًََ ڇیان کی رسیوں سے بنایا جاتا تھا۔ لالا کیا کہوں، ہمارے والدین بھی ان ہی پتھروں پہ چلتے رہے، ہمارا بچپن بھی…