Browsing Tag

سیاست

فضیلہ عالیانی، سیاست میں بلوچوں کے حقوق کی علمبردار

بلوچستان کئی حوالوں سے ایک پسماندہ صوبہ ہے اور یہاں کے لوگوں کی حقوق کے لیے جنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ عام طور پہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ صوبے کی موجودہ ابتری میں اس کے سرداروں نوابوں کا حصہ بھی شامل ہے۔ لیکن بلوچستان کے سرداری ڈھانچے میں…

دم توڑتی اُمیدیں

یوم آزادی کے موقع پر منعقد کی جانے والی سرکاری تقریب کے اندر رقص کی پرفارمنس پر مذہبی عناصر اور معاشرے کے کچھ طبقات کی جانب سے کافی مذمت کی گئی اور اس عمل کو شرمناک اور نظریہ پاکستان کے خلاف قرار دیا گیا۔ انہوں نے 14 اگست کی سالانہ تقریبات…

ہمارا سماجی شعور جذباتی بیانیوں کا اسیر ہے

ہمارے سماج میں سیاست اور سیاستدانوں کو کارکردگی کی بنیاد پر نہیں تولا جاتا، بلکہ سب کے  اپنے اپنے ’فین کلب‘ ہیں اور یہیں تک ایک عام سماجی شعور کام کرتا ہے کہ اپنی جماعت کی حمایت کرو، کیونکہ اس کے مطابق اسی سے انقلاب آئے گا۔ اس عام سوچ کا…

متبادل مسیحا کی تلاش

شیخ ابراہیم ذوق کا کہنا ہے: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے یہ شعر انسان کی فطرت کا صحیح عکاس ہے۔ یہ درست ہے کہ موجودہ صورتِ حال سے انسان کبھی مطمئن نہیں ہو تا، بالخصوص ایک ایسے معاشرے میں کہ…

اخلاق اور دیانتداری، سیاسی تعصب کی نذر ہو رہے ہیں

ہماری ایک عزیزہ جو بیرون ملک رہتی ہیں اور پی ٹی آئی کی شدید حامی ہیں۔ وہ مجھے کچھ ماہ پہلے کثرت سے عمران خان کے حق میں پوسٹیں بھیجا کرتی تھیں۔ میں نے اُن سے اُن پوسٹوں کے بارے میں پوچھنا شروع کر دیا کہ اِن کی حقیقت کیا ہے؟ یہ کہاں سے آپ…

بحرانی صورتحال میں پولیس کی کارکردگی

امن وامان اور نظم وضبط کو بحال رکھنے کے لیے پولیسنگ کا کام کچھ آسان نہیں ہوتا، بالخصوص سماجی سیاسی انتشار کے وقت یہ ذمہ داری اور بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ اس وقت قانون نافذ کرنے والے افراد کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں، کردار اور حوصلے کا امتحان ہوتا…

کیا یہ محض سیاست ہے؟

چند دن قبل لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے میں شریک ایک شخص میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر عمران خان حکم دیں کہ اپنے بیٹے کی گردن کاٹ دو تو میں یہ کرڈالوں گا۔ اس شخص کا چھ سات سال کا بیٹا اس کے سامنے ہی کھڑا تھا۔ اِس ہفتے تحریک انصاف…

مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

اقتدار سے ہونے والی جبری بے دخلی عمران خان کے لیے تکلیف کا باعث بنی ہوئی ہے۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کو پائیدار رکھ سکنے میں ناکامی کے بعد وہ مذہبی اور امریکا مخالف نعروں کے زور پہ عوام میں واپس آئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے جس…

سیاسی جماعت اور سیاسی فرقہ

سیاسی تبدیلی، اجتماعی جدوجہد کے نتیجے میں آتی ہے۔ معلوم انسانی تاریخ میں، جب لوگ اس مقصد کے لیے منظم ہوئے تو اس کی تین صورتیں سامنے آئیں: مسلح گروہ، سیاسی جماعت اور سیاسی فرقہ۔ قبائلی معاشرت میں تو تیر و تلوار ہی تھے جن کی مدد سے اقتدار…

تحریک لبیک: متوازن تفہیم کی ضرورت

گزشتہ دنوں میں قومی منظرنامے پر تحریک لبیک سے وابستہ خبروں کی موجودگی نمایاں رہی۔ مذہبی قوتیں جب بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوتی ہیں تو اس مظہر سے روایتی طور پر وابستہ بعض تصورات ازخود بحث کا حصہ بن جاتے ہیں۔ محمد عمار خان ناصر ماہنامہ…