Browsing Tag

سماجی اخلاقیات

’اخلاقیات کی ثقافت‘ اور اس کے بوجھ

حال ہی میں، سوشل میڈیا پر میری نظر سے دو ویڈیو کلپس گزرے۔ ایک پاکستان سے تھا جس میں کوئی شخص ایک عورت کو سرعام مار رہا تھا۔ آس پاس لگ بھگ درجن یا اس سے زیادہ لوگ جمع تھے۔ ان میں سے کوئی بھی مداخلت کرنے پر آمادہ نہیں ہوا۔ دوسری ویڈیو ایران…

کڑے اور مشکل وقت میں ہماری سماجی اخلاقیات کے نمونے

ہمارے جیسے زوال پذیر یا زوال شدہ معاشروں میں اخلاقی اقدار اور انسانی جذبات کی صورتیں بھی بگڑتی اور خراب ہوتی چلی جاتی ہیں، اور لوگوں نے اچھائی یا برائی سے متعلق اپنی رائے قائم کرنے کے لیے عجیب و غریب پیمانے بنائے ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ہر…

دوسروں کے بارے رائے قائم کرنے کا شوق

ہم سب دوسروں کے متعلق ایک رائے رکھتے ہوتے ہیں اور اس پر پختگی سے قائم بھی ہوتے ہیں۔ ہم دوسروں کا محاسبہ بھی شوق سے کرنا چاہتے ہوتے ہیں۔ لیکن اپنی ذات اور اس کی خامیوں کو بھول جاتے ہیں۔ اپنا تزکیہ نہیں ہوتا، لیکن کیا یہ سچ نہیں کہ ہم سب اپنی…

آزادی، سیاسی استبداد اور سماجی اخلاقیات

’’آزادی‘‘ جس قدر ایک خوبصورت احساس ہے، ہمارے معاشرے میں بطور اصطلاح اس کا مفہوم اتنا مبہم بھی ہے۔ آزادی کے حوالے سے خالص فلسفیانہ مباحث تو موجود ہیں اور اس کا ایک گونہ گاڑھا تناظر بھی زیربحث رہتا ہے، لیکن عصرحاضر میں اس کی معنویت کیا ہے اور…