Browsing Tag

خواتین

’اخلاقیات کی ثقافت‘ اور اس کے بوجھ

حال ہی میں، سوشل میڈیا پر میری نظر سے دو ویڈیو کلپس گزرے۔ ایک پاکستان سے تھا جس میں کوئی شخص ایک عورت کو سرعام مار رہا تھا۔ آس پاس لگ بھگ درجن یا اس سے زیادہ لوگ جمع تھے۔ ان میں سے کوئی بھی مداخلت کرنے پر آمادہ نہیں ہوا۔ دوسری ویڈیو ایران…

بندوق کو سب کچھ سمجھنے والے

حسبِ معمول جمعہ کا دن افغانستان کی ہزارہ برادری کے لئے بھاری ثابت ہوا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 سے زیادہ معصوم طلباء و طالبات گزشتہ روز کے خودکش حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دہشت گردی کے واقعات میں عام سویلین کے مرنے کی شرح تقریباً وہی…

ایران کی حجاب کہانی: ایک طویل کشمکش جس میں کئی اُتار چڑھاؤ آئے

ایران میں حجاب پہننے یا نہ پہننے کے حوالے سے ایک تاریخی کشمکش رہی ہے جو ایک صدی سے بھی زائد عرصے پر محیط ہے۔ آج ایران کے مذہبی حکام کہتے ہیں کہ ’حجاب دشمن کے خلاف جنگ میں ہماری پہلی ڈھال ہے، اگر یہ ٹوٹ گئی تو باقی تہذیبی محاذوں پر بھی ہار…

کوئی سچائی خوبصورتی کے بغیر نہیں ہوتی: خدا، قرآن اور حقوقِ نسواں

جدید دنیا میں خواتین کی مساوی حیثیت اور ان کے حقوق کا مسئلہ اگرچہ کافی حد تک تسلیم شدہ ہے، لیکن یہ مکمل طور پہ غیرمتنارعہ کہیں بھی نہیں ہے۔ اگر مسلم دنیا کی بات کی جائے تو یہ مسئلہ بنیادی مفروضات کے حوالے سے بھی کافی اختلافی ہے، عوامی سطح…

خواتین کے حقوق اور جدوجہد کی کہانی

گزشتہ ایک صدی سے عورتوں کے حقوق کے لیے نہایت شدت سے ہر سطح پر آواز اٹھائی جا رہی ہے اور وقت کے ساتھ اس کی شدت اور وسعت دونوں میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی طور پر اس کے لیے آٹھ مارچ کو مخصوص کیا گیا ہے۔ اس دن دنیا بھر میں خواتین کے حقوق سے متعلق…

پاکستانی نژاد خواتین کی جبری شادیاں اور قتل: اسباب کیا ہیں؟

پاکستان میں آئے روز خواتین کے قتل کے دلخراش واقعات رونما ہوتے ہیں۔ عام طور پر انہیں ’غیرت کے نام پہ قتل‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ قتل ہونے والی خواتین میں پاکستانی اور پاکستانی نژاد دونوں طرح کی خواتین شامل ہیں۔ دو چار دن پہلے سپین پلٹ دو بہنوں…