Browsing Tag

اقلیتیں

جب بات احمدی برادری کی ہو تو خاموشی کیوں طاری ہوجاتی ہے؟

میڈیا اطلاعات کے مطابق چند دن قبل اٹک میں ایک سکول نے مذہبی بنیادوں پر چار احمدی بچوں کا داخلہ ختم کرکے انہیں ادارے سے نکال دیا۔ جو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس میں واضح طور پہ باقاعدہ ان کے مذہب کو وجہ بتایا گیا۔ احمدی برادری کے حوالے سے…

تعلیمِ سندھ: شخصیات اور واقعات کے آئینے میں

سندھ کی سرزمین کو اس خطے میں ایک تاریخی حیثیت حاصل رہی ہے جو اسے بالخصوص مذہبی تنوع اور رواداری کے حوالے سے ایک خاص مقام عطا کرتی ہے۔ یہاں شعور و علم کے فروغ کے لیے بھی بہترین کوششیں بروئے کار لائی جاتی رہیں جن میں غیرمسلموں کا بہت زیادہ…

نفرت کا کاروبار

پاکستان کی معیشت دہائیوں سے دباؤ کا شکار ہے۔ ملک کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے کے لیے ہمیں ناگزیر بنیادی ساختیاتی اصلاحات لانے کے لیے قدم ابھی بڑھانے ہیں اور کاروبارِ معیشت کو سمت ابھی دینی ہے۔ تاہم، وہ ہو یا نہ ہو ملک میں کاروبارِ نفرت پھل…

اقلیتیں ایک ایسی اکثریت کے ساتھ رہتی ہیں جو احساسِ برتری کے جذبات رکھتی ہے

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے مسائل کے پر بات کرنے سے پہلے مردم شماری کے اعدادوشمار آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 3.7 فیصد مذہبی اقلیتیں بستی ہیں۔ جن میں ہندو، مسیحی، بہائی، پارسی، احمدی اور یہودی شامل…

سِکھ برادری ہدف کیوں؟

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کو پشاور کے علاقے سربند میں دو سکھ تاجروں کو حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ وزیراعظم سمیت اہم سیاسی رہنماؤں نے واقعے کی مذمت کی ہے اور ذمہ داران کو گرفتار کرکے سزا دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پشاور میں سکھ…

شیخ الازہر کی اقلیتوں کے لیے مذہبی لٹریچر سے لفظ ’ذمی‘ ترک کردینے کی تجویز

شیخ الازہر احمد الطیب نے جامعہ ازہر کے فقہی تحقیقی مجلے میں شائع شدہ اپنے حالیہ مضمون میں کہا ہے کہ مسلم دنیا کو چاہیے کہ وہ فقہ کی زبان سے اقلیتوں کے لیے ’ذمی‘ کی اصطلاح کے استعمال کو ختم کردے۔ ان کے مطابق علماء درس و تدریس میں بھی مذہبی…

مذہبی اقلیتوں کے خلاف منافرت پر مبنی رجحانات کی مقبولیت خطرناک ہے

گزشتہ روز صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈا داؤد شاہ کے گاؤں میں واقع ہندو برادری کی تاریخی سمادھی اور مندر کو مقامی افراد کے ایک ہجوم نے دھاوا بول کر منہدم کردیا۔ یہ اقدام مندر کی توسیع کے خلاف اٹھایا گیا جو پاکستان ہندو کونسل…

سماجی ہم آہنگی کا شعور گھر اور گلی محلے سے آتا ہے

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ سماجی ہم آہنگی کیا ہے البتہ یہ معلوم ہے کہ ہر بچے کا ایک خاندان ہوتا ہے جس میں وہ پیدا ہوتا ہے، پرورش کے دوران اس کی شخصیت کی تشکیل ہوتی ہے، روزمرہ جملوں سے مانوس ہوتا ہے، شناختیں پختہ ہونے لگتی ہیں اور جوں جوں وہ…