Browsing Tag

پاکستان

پاکستان آزادی کے بعد ایک فلاحی ریاست کیوں نہیں بن سکا؟

پاکستان کا قیام بہت بلند دعووں کے ساتھ ہوا تھا، بہت خواب تھے جو ہم نے دیکھے تھے۔ خیال یہ تھا کہ  پاکستان ایک فلاحی ریاست ہوگی، اس میں انصاف اور عدل نظر آئے گا۔ اس کے لیے بارہا اسلام کا حوالہ دیا گیا۔ اسلام کے حوالے سے یہ تصور بھی ہمارے…

احمقوں کی جنت

آج کل پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ’احمقوں کی جنت‘ کا بہت چرچا ہے۔ لیکن کوئی کھل کر یہ نہیں بتاتا کہ یہ احمق کون ہیں اور یہ جنت کہاں ہے۔ اتنا اندازہ تو ہو گیا ہے کہ یہ سب ایک دوسرے کو احمق اور احمقوں کی جنت کے رہائشی بتلاتے ہے۔ الیکشن سر پر…

کیا یہ محض سیاست ہے؟

چند دن قبل لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے میں شریک ایک شخص میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر عمران خان حکم دیں کہ اپنے بیٹے کی گردن کاٹ دو تو میں یہ کرڈالوں گا۔ اس شخص کا چھ سات سال کا بیٹا اس کے سامنے ہی کھڑا تھا۔ اِس ہفتے تحریک انصاف…

ڈیجیٹل و سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور پاکستان، چند جہتیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا نے ایک ایسی متوازی صحافتی دنیا تشکی دی ہے جس کی اپنی حرکیات اور مضمرات ہیں۔ اس کے فوائد و نقصانات پر بھی مکالمہ مسلسل جاری ہے اور اس میدان میں ٹیکنالوجی کی ہر نئی کروٹ کے ساتھ اس میں پیچیدگی…

قومی ریاست، عالمگیریت اور پاکستان

نظم اجتماعی ایک ارتقا پذیر عمل ہے۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد، یہ کہا جا سکتا ہے کہ سیاسی نظم کے دور جدید کا آغاز ہوا۔ قومی ریاست اور اقوام متحدہ، دو اداروں کی اس تشکیل نو میں اساسی اہمیت ہے۔ زمین پر مختلف لکیریں کھینچ کر قومی ریاستوں کو سندِ…