Browsing Tag

شدت پسندی

وزیرستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات

گزشتہ روز پیر کی صبح خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں چار رضاکار خواتین کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ خبروں کے مطابق ان خواتین کا تعلق ایک غیرسرکاری تنظیم سے تھا جو علاقے میں خواتین کو تربیت فراہم کرنے کے ایک منصوبے پر اپنی…

تشدد کی جائز شکلیں: ہم کہاں پہنچ گئے ہیں؟

پاکستان میں تشدد سے جڑی ہوئی خبریں ایک عرصہ سے معمول ہیں۔ تشدد کو مختلف حربوں سے دبانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ ختم نہیں ہوا۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ یہ عفریت اب ہمارا پیچھا چھوڑ دے لیکن ایسا ہوتا نظر بھی کسی کو نہیں آرہا۔ اس کی وجہ بظاہر…

مذہبی اقلیتوں کے خلاف منافرت پر مبنی رجحانات کی مقبولیت خطرناک ہے

گزشتہ روز صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈا داؤد شاہ کے گاؤں میں واقع ہندو برادری کی تاریخی سمادھی اور مندر کو مقامی افراد کے ایک ہجوم نے دھاوا بول کر منہدم کردیا۔ یہ اقدام مندر کی توسیع کے خلاف اٹھایا گیا جو پاکستان ہندو کونسل…

سماجی ہم آہنگی کا شعور گھر اور گلی محلے سے آتا ہے

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ سماجی ہم آہنگی کیا ہے البتہ یہ معلوم ہے کہ ہر بچے کا ایک خاندان ہوتا ہے جس میں وہ پیدا ہوتا ہے، پرورش کے دوران اس کی شخصیت کی تشکیل ہوتی ہے، روزمرہ جملوں سے مانوس ہوتا ہے، شناختیں پختہ ہونے لگتی ہیں اور جوں جوں وہ…

عالمی وبا اور اعتقادات

سال 2020ء کو خوف اور بے یقینی جیسے حالات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ اگرچہ کووڈ-19 نے انسانوں کو پہلے سے زیادہ ڈیجیٹل اور عالمگیریت کی حامل طرز زندگی میں ڈھالا ہے، تاہم اس وبا نے انسانوں کی یہ کمزوری بھی ظاہر کی ہے وہ ابھی تک اس قابل نہیں…