Browsing Tag

ریاست

تشدد کی جائز شکلیں: ہم کہاں پہنچ گئے ہیں؟

پاکستان میں تشدد سے جڑی ہوئی خبریں ایک عرصہ سے معمول ہیں۔ تشدد کو مختلف حربوں سے دبانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ ختم نہیں ہوا۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ یہ عفریت اب ہمارا پیچھا چھوڑ دے لیکن ایسا ہوتا نظر بھی کسی کو نہیں آرہا۔ اس کی وجہ بظاہر…

بے بس سماج

گزشتہ شب اسلام آباد کے سیکٹر جی-10 میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکاروں نے ایک طالبعلم پر گولیاں چلائیں جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ’واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے، پولیس میں کالی بھیڑوں…

مذہبی اقلیتوں کے خلاف منافرت پر مبنی رجحانات کی مقبولیت خطرناک ہے

گزشتہ روز صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈا داؤد شاہ کے گاؤں میں واقع ہندو برادری کی تاریخی سمادھی اور مندر کو مقامی افراد کے ایک ہجوم نے دھاوا بول کر منہدم کردیا۔ یہ اقدام مندر کی توسیع کے خلاف اٹھایا گیا جو پاکستان ہندو کونسل…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر مسلم ممالک میں مذہبی طبقات کا ردعمل

گزشتہ کچھ وقت سے اسرائیل اور بعض مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں سردمہری کے اختتام کے آثار نمایاں ہوئے ہیں۔ حال ہی میں یکے بعد دیگرے عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی روابط قائم کرنے کا اعلان کیا، اور…