Browsing Tag

خلیجی ریاستیں

خلیجی ریاستوں میں تبدیلی کے آثار اور مسلم معاشرے

21 سال پہلے، امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں نے مسلم معاشروں میں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے ایک سلسلے کی بنا رکھی تھی۔ مشرق وسطیٰ اُس وقت نقطہِ اشتعال پہ تھا، کیونکہ یہ خیال کیا جاتا تھا کہ القاعدہ کے نظریے کی جڑیں دراصل یہاں کے…

جدید قطر کے قیام میں آلِ ثانی کا تاریخی کردار

خلیجی ممالک میں قطر کوایک خاص امتیازی حیثیت حاصل ہے جس کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر بھی کیا جاتا ہے۔ لیکن ایک چھوٹا سا ملک باوجود تنازعات و مشکلات کے یہاں تک کیسے پہنچا، یہ ایک منفرد تاریخ ہے جس میں آلِ ثانی کا کردار بہت اہم ہے۔ عاطف ہاشمی…

نریندرا مودی کا رویہ بھارتی مسلمانوں کے ساتھ نرم کیوں ہونے لگا ہے؟

22 دسمبر2020ء کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدسالہ خدمات کی تقریبِ جشن میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے خطاب کیا، یہ گفتگو آن لائن تھی مگر ان کی بات کوپورے ملک میں بہت اہتمام سے سنا گیا۔ مقتدر حکومتی جماعت بی جے پی  کےایک طویل عرصے سے…

سعودی عرب کی قطر کے ساتھ مصالحت کے پس پردہ عوامل

سعودی ولی عہد کو قطر محاصرے کے متعلق یہ بات سمجھنے میں تین برس لگ گئے جس کا ہم میں سے کئیوں نے محاصرے کے ابتدائی چند دنوں میں اندازہ کر لیا تھا۔ اور وہ یہ کہ قطر محاصرہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ ایک آزاد پڑوسی کی آواز کو دبانے کا منصوبہ تب ہی…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر مسلم ممالک میں مذہبی طبقات کا ردعمل

گزشتہ کچھ وقت سے اسرائیل اور بعض مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں سردمہری کے اختتام کے آثار نمایاں ہوئے ہیں۔ حال ہی میں یکے بعد دیگرے عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی روابط قائم کرنے کا اعلان کیا، اور…