Browsing Category
کتابوں پر تبصرہ
ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں
مستنصر حسین تارڑ اس عہد کے جانے پہچانے ادیب ہیں۔ انگریزی میں پرولیفک رائٹر (Prolific Writer) کی اصطلاح جس معنی میں مستعمل ہے، اس کا اطلاق مستنصر حسین تارڑ پر ہوتا ہے۔ اردو میں اس نوع کے لکھنے والوں کو ’’بسیار نویس‘‘ کہا جاتا ہے۔ تاہم بسیار…
دروازوں میں زنجیر
طالب حسین طالب کو میں اس قدر جانتا ہوں کہ ابھی جب انہوں نے مجھے اپنا مسودہ بھیجا اور کہا اس پرضرورلکھنا ہے تو یقین مانیں کہ یہ '' ابھی'' کا عرصہ مہینے سے اوپر چلا گیا ہے۔طالب جب اسلام آباد سے لمبی تعطیلات پر اپنے شہر کوئٹہ تشریف لائے تو…
نقوشِ بلتستان
محمد حسن حسرت کی علمی وادبی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ علمی خدمات کے تناظر میں فقط اتنا کہنا ہی کافی ہوگا کہ انہوں نے بلتستان میں فاصلاتی نظام تعلیم کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے صحیح معنوں میں متعارف کرایا اور اس نظام کے تحت…
قصہ ہائے ناتمام
کافکا کے مشہور ناول ''دی ٹرائل'' میں اس کے کردار کو اپنا جرم تلاش کرنے کا کہا گیا تھا۔ ایسے ہی بے شمار فکشن کے کردار اور ان گنت ان کہی کہانیاں کائنات کے سینے میں تیر ِنیم کَش کی طرح پیوست ہیں اور ظالمان ِ زمان مست ہیں۔ کمزور پِستا ہے تو…
یووال نوح ہریری، بندہ بشر: انسان کا ماضی حال اور مستقبل
یووال نوح ہریری کی کتاب بندہ بشر جب میں نے پہلی بار دیکھی تو یہ مجھے نصاب کی ایک کتاب کی مانند محسوس ہوئی۔ یہ باب در باب معلومات سے بھری ہوئی ایک ضخیم کتاب تھی۔ خوش قسمتی سے جب میں نے اس کا مطالعہ شروع کیا تو یہ نصاب کی کتاب کے برعکس ایک…
’دوٹوک‘ سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کی بے لاگ تبصروں پر مشتمل کتاب
اس وقت،سابق آئی جی موٹروے پولیس ذوالفقار چیمہ کے کالموں پہ مشتمل کتاب ”دوٹوک“ میرے سامنے ہے، جس میں شامل قومی اور سماجی مسائل پہ بے لاگ تبصروں اور سیاسی ایشوز پر ان کے بیباک خیالات کو پڑھ کے میرے احساسات کو نئی تازگی ملی ہے۔ ان کی تحریروں…
ادارۂ اسلامی تعمیرِ نو: تعارف اور کارکردگی
ادارہِ اسلامی تعمیرِ نو (محکمہ احیاے ملتِ اسلامیہ)1947ء: تعارف اور کارکردگی سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر انعام الحق یٰسین کی تالیف ہے۔ صاحبِ تالیف عربی زبان و ادب میں پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے ڈاکٹریٹ کیے ہوئے ہیں۔ وہ اسلامی نظریاتی…
حیرت، آنکھ اور خواب
کوئٹہ بلوچستان کی ادبی و شعری صورتِ حال میں نوجوانوں کا حصہ بقدرِ جثہ بہت شاندار رہا ہے۔ ناموں کی ایک طویل فہرست میں احمد وقاص کا نام بلاشبہ نمایاں ترین ناموں میں شامل ہے۔ احمد وقاص نے مستقل مزاجی کے ساتھ نہ صرف شعر و ادب کے میدان میں اپنے…
چالیس چراغ عشق کے
قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے، ترجمہ:"اور جو ایمان لائے اللہ کے لئے ان کی محبت بہت شدید ہے"( بقرۃ) انسان کو بہت سے رشتوں اور اشیاء سے محبت ہوتی ہے۔ مثلاً اللہ تعالیٰ سے محبت، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے محبت، ماں ، باپ،…
فہم عرب اور فہم مغرب: اہل مغرب عربوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
امریکی مصنفہ مارگریٹ نایدل(Margaret K. Nydell)عربی لسانیات اور عرب ثقافت کی سپیشلسٹ ہیں ،انہوں نے عرب معاشرے کی تفہیم کے لیے اہل مغرب کے لیے بطور گائیڈ (فہم عرب )کے نام سے سے 1994 میں ایک کتاب لکھی تھی جسے بہت مقبولیت حاصل ہوئی،حال ہی…