Browsing Category
کالم
سعودیہ-ترکیہ تعلقات
یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ ترکی سعودی تعلقات میں ایک نئے دور کی تشکیل کے اہم عوامل میں معاشی ترجیحات شامل ہیں، جو کہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے کثیر جہتی ہیں۔ اعلیٰ سطحی باہمی ملاقاتوں سے لے کر دستخط شدہ معاہدوں تک یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ…
لاء کالج یونیورسٹی آف تربت
جب 2012 میں یونیورسٹی آف تربت کی بنیاد رکھی گئی تو تربت سمیت پورے مکران میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ مکران کے لوگوں کی ایک دیرینہ خواہش تھی جو پوری ہو گئی تھی۔ یونیورسٹی آف تربت میں مختلف ڈیپارٹمنٹس اور فکلٹییز کھولی گئیں۔ ان میں ایک…
حج اور سیکیورٹی
ہمارے ہاں کہیں دو چار بندے جمع ہو جائیں تو قانون نافذ کرنے، امن بحال رکھنے، سیکیورٹی دینے اور معلومات جمع کرنے کو قسم قسم کے اداروں کے لوگ پہنچ جاتے ہیں۔ اکثر ان اداروں کے بیچ افہام و تفہیم کا فقدان ہوتا ہے کہ کس نے کیا کرنا ہے اور کیا…
جمہوریت کی موت، کیسے ؟
جمہوریت ایک سیاسی نظام ہے جس میں حکومت عوام کے لیے اور عوام کی طرف سے ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ تمام شہریوں کو حکومت میں حصہ لینے کا حق ہے، چاہے ان کی سماجی، معاشی یا سیاسی حیثیت کچھ بھی ہو۔ جمہوریت میں لوگ اپنے نمائندوں کو منتخب کرتے ہیں…
تاریخی اور نسلیاتی تحقیق میں ڈی این اے ٹیسٹ کا استعمال
تحریر: جاوید فاروقی جانداروں کے جسم خلیوں سے بنے ہوتے ہیں۔ خلیے میں زندگی کو برقرار رکھنے اور اسے پھیلانے کا تمام عمل سر انجام دیا جاتا ہے۔ خلیے کے اندر دیگر اجزاء کے علاوہ ڈی این اے بھی ہوتا ہے۔ یہ اس جاندار کی زندگی کا ایک نقشہ ہوتا ہے…
قانون سازیوں کی یلغار میں۔۔۔
پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت کی بے مثال قانون سازی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ کی مستحق ہے ۔ انسانی حقوق کے چیمپیئن ہونے کے دعویدار ایک سیاسی جماعت، کچھ وزراء اور قانون سازوں نے ایسے بل پیش کیے جو ان کے دعوے کے خلاف تھے۔ یہ پاکستانی سیاست…
تحریکِ طالبان پاکستان پولیس کو نشانہ کیوں بناتی ہے؟
خیبر پختونخواہ میں گزشتہ ماہ ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد اپنے گمشدہ ساتھیوں کے جنازے پر ایک پولیس افسر کے آنسو بہہ نکلے۔دہشت گردانہ حملوں کے مسلسل خطرے کی زد میں رہنے والے ایسے ساتھیوں اور سوگوار خاندانوں کا سامنا کرنے کا تصور ہی…
توروالی زبان کے حروف تہجی اور کچھ ضروری اصول
توروالی زبان گندھارا خطے کی قدیم زبانوں میں سے ہے۔ یہ ہند آریائی زبان کی ذیلی شاخ داردی زبانوں سے تعلق رکھتی ہے۔ داردی گروہ کی دیگر زبانوں میں شینا، کھوار، کشمیری، مایو، کلاشہ، گاؤری، دمیلی، گوارباتی، بٹیڑی وغیرہ زبانیں شامل ہیں۔ کسی زمانے…
لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے
پاکستانی صحافت کا میدان جن شخصیات سے "لیس" ہے، ان میں کئی جیالے اور کئی کاروباری سبھی شامل ہیں۔ کہیں قلم پر ضرب لگی ہے اور کہیں قلم ضرب لگا رہا ہے اور لگاتا آیا ہے۔ دونوں ہی کھیل مشکل ہیں۔ کبھی صحافی پریشان کبھی کھلاڑی حیران۔ صحافیوں اور…
سقایۃ الحاج
سعودی عرب دنیا کے خشک ترین خطوں میں سے ہے۔ یہاں بارشیں شاذ و نادر ہی ہوتی ہیں اس لیے کوئی مستقل دریا، ندی نالہ نہیں بہتا۔ زیر زمین پانی بھی نہایت کمیاب ہے۔ آپ سینکڑوں میل چلتے جائیں، سبزے یا درخت کا نام و نشان نہیں ملے گا۔ مکہ تو ایک سنگلاخ…