Browsing Category

پروفائل

نجیب محفوظ: عربی ادب کا تابندہ ستارہ

بیسویں صدی میں مسلم دنیا کے اندر ناول نگاری کی صنف میں کئی بڑے نام سامنے آئے۔ نجیب محفوظ ان میں سے ایک مشہور شخصیت ہیں۔ انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا اور ان کے ناولوں کے تراجم دنیا کی متعدد زبانوں میں کیے گئے۔ اس عظیم ادیب کی شخصیت اور فن…

مولانا مفتی محمود کے سیاسی و معاشی افکار معاصر تاریخ کا ایک گم شدہ ورق

ڈاکٹر قبلہ ایاز پاکستان نظریاتی کونسل کے سربراہ ہیں۔وہ ملک کی معروف علمی شخصیت اور مذہبی اسکالر ہیں۔سیاست، مذہب،سماج اورتاریخ ان کے پسندیدہ موضوعات ہیں۔ وہ جدید مذہبی ، سماجی اور سیاسی افکار و نظریات سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ان کے کئی تحقیقی…

پروفیسروارث میر: دانش اور مزاحمت کی آواز

ڈاکٹر سید جعفر احمد سماجیات کے ممتاز اسکالر ہیں، اورجامعہ کراچی سے طویل عرصہ تک وابستہ رہے ، اس دوران سترہ برس تک وہ پاکستان اسٹڈی سنٹر جامعہ کراچی کے صدر نشین رہے۔ وہ پچیس کے قریب کتب کے مصنف ہیں۔ ان کے تدریسی موضوعات پاکستانی سیاست،…

میں ہوں نجود، دس سال عمر اور مطلقہ ( قسط اوّل)

نجود علی یمن سے تعلق رکھنے والی ایک بچی ہے جس کی شادی اس کے بچپن میں کسی ادھیڑ عمر شخص سے کردی جاتی ہے جو بجائے خود ایک ظلم ہے مگر اس پر مستزاد یہ کہ اس کو شوہر کی جانب سے کام کاج اور دیگر امورِ خانہ داری سے ساسس سسر کی خدمت تک کی سبھی ذمہ…

غلام عباس: موجودہ منظرنامے کا پیشین گو

غلام عباس کا طویل افسانہ ’دھنک‘ جیسا 1969میں برمحل تھا،جب یہ تخلیق ہوا تھا، اور اپنی ایک خاص معنویت رکھتا تھا، ایسے ہی آج بھی اس کا جواز بہت واضح ہے اور اس کی معنویت کے کئی نئے پہلو وا ہوتے ہیں۔ پیلی، نیلی اور سفید پگڑیوں والے ملاؤں کی…

ذوالفقار علی بھٹو: کوئے یار سے سوئے دار تک

پیپلز پارٹی کے بانی چیئر مین  ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی سیاسی و غیر سیاسی زندگی میں دو ایسے فیصلے کیے جو ان کو تاریخ میں امر کر گئے۔ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اپنی کرشماتی شخصیت کی ایسی جھلک چھوڑ گئے جس کا ذکران کے ناقدین…

سینیٹر فرحت اللہ بابر

فرحت اللہ بابرمسلسل سماجی موضوعات پہ آواز اٹھانے  کی وجہ سے ایک باعزت سیاستدان  اور سماجی رہنما کے طور پر پہچانے جاتے ہیں ۔  وہ ایک فلسفی کی طرح سوچتے ہیں اور اس پرعمل  کرتے ہیں ۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر ایک متحرک شخصیت ہیں ۔ تہتر سال کی عمر…

حضرت مصعب بن عمیر ؓ جنہیں اپنی فقیری پر ناز تھا

دورِ حاضر میں ایسے ہی نوجوانوں کی ضرورت ہے جن کی اسلام سے وابستگی جذبات و کم عملی کی بنیاد پر نہیں بلکہ عقل و علم پہ مبنی ہو حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ ایک خوبرو نوجوا ن تھے۔ آپ کا تعلق مکہ المکرمۃ کے ایک متمول اور امیر خاندان سے…

امام شافعی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ

فقہ شافعی میں اسلامی قانون کا سب سے بڑا ماخذکتاب اﷲکومانا گیاہے یعنی قانون سازی کرتے ہوئے سب سے پہلی ترجیح قرآن مجید ہوگا،پھر سنت رسول اﷲﷺ کوجس میں محسن انسانیت ﷺ کے اقوال،افعال اور سکوت شامل ہیں،قانون سازی میں تیسری ترجیح اجماع امت ہے ج…

کبوتر بازی سے عزیر جان بلوچ تک

ایک تنازعہ میں 2003میں علاقہ کے بدمعاش ارشدپپونے لی مارکیٹ سے عزیرکے والد ٹرانسپورٹرفیض محمدعرف فیضوکوبھتہ نہ دینے پراغواء اوربعدازاں قتل کیاتو26سالہ عزیزنے جرائم کی دنیا میں قدم رکھنے کافیصلہ کیا. 12کواخبارات میں آئی ایس پی آر کے حوالے سے…