Browsing Category

پروفائل

شہید سمیع مینگل: منشیات کے خلاف مہم میں نئی صبح کی نوید

گزشتہ سال 13 فروری کے دن نوشکی سے تعلق رکھنے والا طالب علم سمیع اللہ مینگل اپنے خاندان سمیت نوشکی و گرد و نواح کے لیے دل خراش یادیں چھوڑ کر چلا گیا۔ بلوچستان یونیورسٹی میں زولوجی ڈیپارٹمنٹ میں پڑھنے والے یہ طالب علم کورونا وائرس کے باعث…

ڈاکٹر ڈریگو: میرپورخاص کے عظیم مسیحی جنہیں پاپائے روم نے ’نائٹ‘ کا خطاب دیا

اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ان کے خاندان کی خواہش، کہ جو شخص 1947 میں میرپور خاص چھوڑنے کے لیے تیار نہ تھا اسے موت کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا میرپور خاص اب ایک ضلع ہے، تقسیمِ ہند سے قبل بھی یہ ایک ضلع ہوتا تھا اور تقسیم کے بعد بھی ایک…

جارج اورویل کی زندگی کے مختلف پڑاؤ

جارج اورویل (اصل نام ایرک آرتھر بلیئر) 1903ء میں برطانوی استعمار کے عہد میں انڈیا میں پیدا ہوئے تھے۔ مالی لحاظ سے اورویل متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ انہوں نے اپنی پرورش کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جب وہ ایٹن کالج میں داخل ہوئے…

’معرکہ پدم‘ کا ہیرو نہ رہا

’’ساب! چھوڑ آج بہتر سال بعد ہماری باتوں پر کون یقین کرتا ہے کہ ہم نے کس بے سرو سامانی کے عالم میں ایک ریاست کی منظم فوج کے ساتھ جنگ لڑی اور کامیابی حاصل کی۔ اِن واقعات کو بیان کرتے ہیں تو آج لوگ اس کو گھڑی ہوئی کہانی سمجھیں گے۔ کیونکہ یہ…

فہمیدہ ریاض:جو ’تاعمر نہ ہر گز پچھتائی‘

لامحدودیت کی استعارہ شخصیت فہمیدہ ریاض کا شمار پاکستان کی ان معدودے چند خواتین میں ہوتا ہے کہ سیاست وادب کے میدانوں میں جن کی آواز وفکر کے اثرات نہایت گہرے ونمایاں ہیں۔انہوں نے خواتین کواورنسائی ادب کو روایتی سماج میں وہ اوج عطا کی جو پہلے…

سعادت حسن مر گیا لیکن منٹو نہیں مرے گا

منٹو کے فن اور شخصیت پر لکھے جانے کا سلسلہ ان کی زندگی ہی میں شروع ہوگیا تھا۔ وہ زندہ ہی تھے کہ ان کی لیجنڈری حیثیت قائم ہونا شروع ہوگئی تھی۔ آج جب کہ ان کی وفات کو ساٹھ سے زائد برس بیت چکے ہیں، اس دوران میں ان کی شخصیت اور کام کا شاید ہی…

میں ہوں نجود: دس سال عمر اور مطلقہ (تیسری قسط)

نجود علی یمن سے تعلق رکھنے والی ایک بچی ہے جس کی شادی اس کے بچپن میں کسی ادھیڑ عمر شخص سے کردی جاتی ہے جو بجائے خود ایک ظلم ہے مگر اس پر مستزاد یہ کہ اس پر شوہر کی جانب سے کام کاج اور دیگر امورِ خانہ داری سے ساسس سسر کی خدمت تک کی سبھی ذمہ…

ایران: صبح انقلاب سےشامِ امروز تک

ایران جیسی باوقار اور پرجوش ریاست 1979کے انقلاب کے بعدسے ایک معما بنی ہوئی ہے۔ اس نے اسلام کو جدید انتظامی وحکومتی ڈھانچے کے طور پر پیش کر کے دنیا کو ششدر کیا ۔ اپنےرجعت پسند نظریات کی برآمدگی کے لیے خطے میں بے چینی کا باعث بنا اور لبنان…

مرزا غالب: ایک بے مثال نثر نگار

مرزا غالب کا شمار ان معدودے چند شان دار ادبی شخصیات میں ہوتا ہے جن کی ادبی اور ذاتی شخصیت کو بیک وقت خاص و عام میں مقبولیت حاصل ہوئی۔ وہ اپنی ادبی شخصیت میں جیسے پُربہار ہیں اپنی ذاتی شخصیت میں بھی ویسی ہی رنگینی اور جاذبیت رکھتے ہیں۔ کچھ…

باچا خان، جیل اور اہلِ پنجاب

باچا خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک ایسا کردارہے جن پراُن کے مخالفین نے ہر طرح کے الزامات عائد کیے، ان میں مُلک دشمنی کا الزام سب سے نمایاں ہے۔ وہ برطانوی سامراج کے عتاب کا نشانہ تو رہے ہی لیکن تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان میں بھی قید وبند…