Browsing Category

پرنٹ ایڈیشن

مسئلہ شناخت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت

جب سے انسان کی پیدائش ہوئی ہے اورجب سے وہ اپنے وجود سمیت تمام خارجی وجودات سے رُوبرو ہوا ہے تب سے اسے مختلف سوالات نے گھیر رکھا ہے۔مختلف النوع سوالات کے اس گھمن گھیر سے نکلنے کے لیے اس کی بے پایاں شعوری کوششوں میں سے ایک کوشش اشیا و مظاہر…

صنفی شناخت کا ارتقائی مرحلہ

موجودہ زمانے میں جب سماج مختلف طرز کی تقسیمات کا شکار ہے، مارچ 2019ء میں خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں ’ہم عورتیں‘ نامی اتحاد کا خواتین کے عالمی دن پر ملک بھر میں ایک متحد ہ مارچ یکجہتی کا بہت خوبصورت اظہار تھا۔ عورتیں، مرد، ٹرانس جینڈرز…

بلوچستان میں نئی تحریک کے آثار

طاقت کے استعمال سے مزید نفرتیں جنم لیتی ہیں، بلوچستان کا معاملہ سیاسی ہے، اس کا سیاسی حل نکالنا ناگزیر ہے۔ گہرام اسلم بلوچ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، وہ شعبہ ابلاغیات میں ماسٹر کرچکے ہیں اور گزشتہ کئی سالوں سے…

آزادیِ اظہار

تاریخی طور پر دیکھا جائے تو ہم آزادی اظہار کے سنہری دور میں رہتے ہیں۔ 'یونائیٹڈ سٹیٹس بل آف رائٹس' اور 'اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا اعلامیہ' جیسی دستاویزات دنیا کے بیشتر باشندوں کو آزادانہ تقریر کا قانونی تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ اور، میڈیا…

ایمان اور عقل کے موضوع پر اسلامی فکر کے ابتدائی مباحث

ماضی کی مسلم فکر میں تاریخی طور پہ اس حد تک تنوع رہا ہے کہ عصر حاضر میں اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ آج چھوٹے چھوٹے فروعی مسائل پہ مذہبی طبقات میں تناؤ محسوس کیا جاسکتا ہے اور انہی فروعی مسائل کی بنیادپہ تحریکیں بھی برپا ہیں۔ جبکہ ماضی میں…

ہماری مذہبی تعبیر نے مذہبی تشدد کو کیوں جنم دیا

پاکستان میں مذہبیت کا عنصر بہت طاقتور اور فعال ہے۔ اس کے اثرات سماج ہی میں نہیں بلکہ سیاست و ریاستی پالیسیوں میں بھی واضح نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آئین و قوانین سے لے کر پالیسیوں تک مذہب ایک محور ہونے کے باوجود پاکستان ایک مثالی ریاست…

عصری مسائل میں سیرتِ طیبہ کی معنویت

سیرتِ طیبہ کے پیغام کو عصر حاضر سے مربوط کرنے کی کاوشیں ایک تو مسلمانوں کے اس اعتقاد کا اظہار ہیں کہ اللہ کے آخری پیغمبر کی صورت میں انھیں جو راہ نمائی عطا کی گئی ہے، وہ آج بھی ہمارے لیے بامعنی ہے اور دوسرے اس کا تعلق اس سوال سے بھی ہے جو…

جدید قطر کی تاریخ کا آغاز (۲)

 وجبہ کی 1893ء کی لڑائی میں قطر نے عثمانی افواج کو شکست دے کر ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لے لیا تھا۔ جس کے بعد 21 اپریل کو برطانوی قونصلر دوحہ پہنچا اور شیخ جاسم اور عثمانی گورنر کے درمیان صلح کروانےکے لیے ثالثی کی پیشکش کی، لیکن…

سندھ میں نسلی تصادم کے خطرات

سندھ بالخصوص کراچی ماضی قریب میں فرقہ وارانہ فسادات کے ساتھ ساتھ نسلی تصادم کا شکار رہا ہے، جس کی وجہ سے ایک لمبے عرصہ تک شہر میں خوف کی فضا قائم رہی۔ بالآخر ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسے عناصر کا سختی سے مقابلہ کیا جو ان…

پاکستان کی قومی شناخت اور اسے اسلامیانے کا عمل

پاکستان کے دانشوروں نے نظریۂ ضرورت کے تحت پاکستان جیسے نظریاتی، جغرافیائی اور تزویراتی اہمیّت کی حامل ریاست کی بنیادوں کی حسّاسیت کو درخور اعتنا نہ سمجھتے ہوئے غیر سنجیدگی اور غیر علمی طریقے سے مختلف تشریحات و تعبیرات سامنے لائے۔ کبھی…