Browsing Category

پرنٹ ایڈیشن

“نگاہِ آئینہ ساز میں”/ رشاد محمود

ایک آئینہ ساز کی سوانحِ حیات "نگاہِ آئینہ ساز میں"کے عنوان سے منصہ شہود پر آئی ہے۔ علامہ اقبال کے شعر والے آئینہ ساز کی نہیں بلکہ ایک حقیقی آئینہ ساز کی۔ رشاد محمود صاحب حقیقت میں آئینہ ساز ہیں۔ برسوں سے آئینوں اور شیشوں کا کاروبار کرتے رہے…

اسلام اور جدیدیت

جدیدیت کی اصطلاح کے جو بھی معنی متعین کیے جائیں، مختلف شعبہ ہائے علم جیسے فلسفہ، تاریخ، سماجیات، سائنس اور ادب میں جدیدیت کے مظاہر کا مختلف ہونا اس صورت حال کو جنم دیتا ہے جس میں فکری اختلاف کے در کھلتے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں مصنف نے تہذیبی…

انقلاب یا سیاسی ارتقا

انقلاب کا لفظ اپنے اندر ایک دائمی رومان اور دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہیروازم اور خوش امکان مستقبل کے تصورات ازخود جڑے ہوئے ہیں۔ لیکن تاریخی تناظر میں دیکھا جائے تو دنیا میں انقلاب کے ثمرات دیرپا نہیں رہے۔ مصنف نے اس مؤقف کے ساتھ انقلاب…

روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (تیسری قسط)

(پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) (دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) یہ حقیقت بھی تسلیم شدہ ہے کہ مسلمانوں نے، جیسا کہ شروع میں ذکر آچکا ہے، ابتداء ہی سے جدّت پسندی کا اصول اپنالیا ہے۔ خواہ وہ سماجی و ثقافتی معاملہ ہو یا دینی و…

روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (دوسری قسط)

(پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) بغداد کی عبّاسی خلافت اور اسپین کی اموی خلافت کے مدِّ مقابل ایک اور خلافت تھی جسے خلافتِ بنو فاطمہ یا دولتِ فاطمیّہ کا نام دیا جاتا ہے اور اس کا دارالخلافہ پہلے قیروان اور اس کے بعدمصر کا شہر قاہرہ تھا۔…

روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (پہلی قسط)

پاکستان میں روشن خیالی کے تصور پر بحث میں مختلف زاویہ ہائے نظر سامنے آتے ہیں جن میں سے ایک زاویے پر زیرِنظر مضمون میں تاریخی تناظر میں مفصل نظر ڈالی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے روشن خیالی کے مفہوم اوراس کے جدید مغربی پس منظر سے بحث کی ہے اور…

نظریے کا اختتام

مسلم ریاستوں اور معاشروں کو عالمی تزویراتی اور عالمی سیاسی توازن، جمہوری اصلاحات، اور سماجی اور سیاسی نظریاتی ترقی کی راہ میں متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ یہ عوامل ریاستوں کو اصلاحات کی طرف کھینچے لیے جا رہے ہیں۔ خلیجی ریاستیں، خاص طور پر…

ہماری مساجد کا نظم و نسق

یہ ایک حقیقت ہے کہ دین کی دعوت وترویج اور نبوی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے کی تربیت میں مسجد کا شروع ہی سے بڑا اہم کردار رہا ہے۔ رسول اللہ ؐنے بھی اس ادارے کو بنیادی اہمیت دی۔رسول اللہ ؐجب ہجرت کرکے تشریف لائے تو مدینے کے قریب بستی قبا میں…

مطلق العنانیت کا تاریخی پس منظر

ہنا آرنٹ جرمن نژاد امریکی فلسفی اور ماہرِ سیاسیات ہیں۔ زیرِ نظر مضمون ان کی کتاب The Origins of Totalitarianism کا خلاصہ ہے جس میں وہ مطلق العنانیت کی تعریف، اساسی خصوصیات اور تاریخی پس منظر کو زیربحث لاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مطلق…