Browsing Category
مضامین
روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (دوسری قسط)
(پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) بغداد کی عبّاسی خلافت اور اسپین کی اموی خلافت کے مدِّ مقابل ایک اور خلافت تھی جسے خلافتِ بنو فاطمہ یا دولتِ فاطمیّہ کا نام دیا جاتا ہے اور اس کا دارالخلافہ پہلے قیروان اور اس کے بعدمصر کا شہر قاہرہ تھا۔…
روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (پہلی قسط)
پاکستان میں روشن خیالی کے تصور پر بحث میں مختلف زاویہ ہائے نظر سامنے آتے ہیں جن میں سے ایک زاویے پر زیرِنظر مضمون میں تاریخی تناظر میں مفصل نظر ڈالی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے روشن خیالی کے مفہوم اوراس کے جدید مغربی پس منظر سے بحث کی ہے اور…
نظریے کا اختتام
مسلم ریاستوں اور معاشروں کو عالمی تزویراتی اور عالمی سیاسی توازن، جمہوری اصلاحات، اور سماجی اور سیاسی نظریاتی ترقی کی راہ میں متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ یہ عوامل ریاستوں کو اصلاحات کی طرف کھینچے لیے جا رہے ہیں۔ خلیجی ریاستیں، خاص طور پر…
مسئلہ شناخت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت
جب سے انسان کی پیدائش ہوئی ہے اورجب سے وہ اپنے وجود سمیت تمام خارجی وجودات سے رُوبرو ہوا ہے تب سے اسے مختلف سوالات نے گھیر رکھا ہے۔مختلف النوع سوالات کے اس گھمن گھیر سے نکلنے کے لیے اس کی بے پایاں شعوری کوششوں میں سے ایک کوشش اشیا و مظاہر…
شناخت معیشت پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟
معاشی ترقی ایک اہم مضمون ہے۔ وہ عوامل جو معاشی ترقی کا سبب بنتے ہیں، معیشت دانوں کی تحقیق کا بنیادی موضوع ہیں۔ سرمایہ، محنت اور ٹیکنالوجی یہ تین بنیادی عوامل ہیں معاشی ترقی کے ضمن میں جن کی اہمیت پر تقریباً تمام معیشت دان متفق ہیں۔ یہ تین…
صنفی شناخت کا ارتقائی مرحلہ
موجودہ زمانے میں جب سماج مختلف طرز کی تقسیمات کا شکار ہے، مارچ 2019ء میں خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں ’ہم عورتیں‘ نامی اتحاد کا خواتین کے عالمی دن پر ملک بھر میں ایک متحد ہ مارچ یکجہتی کا بہت خوبصورت اظہار تھا۔ عورتیں، مرد، ٹرانس جینڈرز…
اسلامو فوبیا کے مقابلے کا عالمی دن
فوبیا کے معنی بے جا خوف اور نفرت ہے جو کہ عدم رواداری، نسل پرستی اور خوف پر دلالت کرتا ہے۔ یہ اصطلاح اسلام اور فوبیا ملاکر اسلام سے بے جا خوف، نفرت اور مسلمانوں کے حوالے سے منفی ذہنیت کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس قسم…
ہماری مذہبی تعبیر نے مذہبی تشدد کو کیوں جنم دیا
پاکستان میں مذہبیت کا عنصر بہت طاقتور اور فعال ہے۔ اس کے اثرات سماج ہی میں نہیں بلکہ سیاست و ریاستی پالیسیوں میں بھی واضح نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آئین و قوانین سے لے کر پالیسیوں تک مذہب ایک محور ہونے کے باوجود پاکستان ایک مثالی ریاست…
عصری مسائل میں سیرتِ طیبہ کی معنویت
سیرتِ طیبہ کے پیغام کو عصر حاضر سے مربوط کرنے کی کاوشیں ایک تو مسلمانوں کے اس اعتقاد کا اظہار ہیں کہ اللہ کے آخری پیغمبر کی صورت میں انھیں جو راہ نمائی عطا کی گئی ہے، وہ آج بھی ہمارے لیے بامعنی ہے اور دوسرے اس کا تعلق اس سوال سے بھی ہے جو…
کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور امید کی اذان
پاروشنی خود بجھ رہی ہے مگر دیے کی لو میں توانائی ہے۔ سمرو یہاں ناول کے منظر سے ہٹ جاتا ہے مگر اس سے پہلے وہ طغیانی جو گھاگھرا میں نہیں آرہی تھی سمرو پاروشنی میں لے آئی تھی۔