Browsing Category

مضامین

ایک غیر متبدل حقیقت ( افلاطون اور ہیگل)، کائنات ایک ریاضیاتی تشکیل

ہیگل کی کتاب ذہن کی مظہریات کے پہلے باب پر چند سطریں , خفیہ مکاتب ، مشرق و مغرب ، ایک غیر متبدل حقیقت ، افلاطون کے مکالمے ٹیمائیس پر بیان اور عہد حاضر میں ایک نا گزیر انجمن کی ضرورت؛ ہیگل کی اس کتاب کا پہل باب بعنوان (شعور) ہے ، پھر آگے…

علمی بوالعجبی

پاکستان کی علمی بوالعجبیوں میں سے ایک یہ ہے کہ یہ سب سے زیادہ مذہبی معاشرہ تو ہے لیکن اس کی جامعات میں تھیولوجی، تقابل ادیان یا دوسرے مذاہب کے متعلق ایک بھی شعبہ نہیں ہے۔ اس کے برخلاف صرف سکول آف اورینٹل اینڈ افریکن سٹڈیز لندن مختلف مذاہب…

دہشت گردی کی نوآبادیاتی تعریف

تحریر: حبیب کریم "مسٹر بن مہدی! کیا خواتین کے سودا سلف والی ٹوکریوں میں دھماکہ خیز مواد لے کر لوگوں کو قتل کرنا ایک بیہودہ عمل نہیں ہے؟" الجیرین تحریک پر مبنی فلم "دی بیٹل آف الجائرز" میں ایک نیوز ریپورٹر مذکورہ بالا سوال پوچھتا ہے۔ اس کے…

ہیگل کی سائنس آف لاجک کے بنیادی تعقلات و استخراجات

تحریر: عبدالله الطاف قسط نمبر 1 ہیگل جب ایک کلی تصور بینگ سے استخراج کرنا شروع کرتا ہے تو در اصل وہ ایک کلی تصور سے  دوسرے کلی تصور کا احاطہ کر رہا ہوتا ہے یعنی  تجریدی کل  سے مقرونی کل  کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ جو طریقہ ہیگل (سائنس…

اسٹیفن ہاکنگ: الحاد کا متکلم (دوسری قسط)

اسٹیفن ہاکنگ اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہتا ہے کہ کلاسیکی طبیعیات میں کائنات کے آغاز کے لیے تین چیزوں کی ضرورت تھی۔ مادہ، توانائی اور خلا۔ بیسویں صدی میں آئن سٹائن نے بتایا کہ دراصل مادہ اور توانائی ایک ہی ہے اور ایک دوسرے میں تبدیل…

اسٹیفن ہاکنگ: الحاد کا متکلم (پہلی قسط)

اسٹیفن ہاکنگ موجودہ دور کے مقبول ترین سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں جن کا بنیادی میدان طبیعیات اور علم کائنات ہے، تاہم ان کے افکار نے دیگر شعبہ ہائے علم میں بھی پذیرائی پائی۔ ہاکنگ کی شخصیت کا سحر اور ان کی ذاتی زندگی کی مشکلات و معاملات کا…

لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے

پاکستانی صحافت کا میدان جن شخصیات سے "لیس" ہے، ان میں کئی جیالے اور کئی کاروباری سبھی شامل ہیں۔ کہیں قلم پر ضرب لگی ہے اور کہیں قلم ضرب لگا رہا ہے اور لگاتا آیا ہے۔ دونوں ہی کھیل مشکل ہیں۔ کبھی صحافی پریشان کبھی کھلاڑی حیران۔ صحافیوں اور…

شنگھائی تعاون تنظیم کی سفارت کاری کو درپیش مسائل

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک ہندوستان کے 22 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی ذاتی طور پر کرنے کے بجائے آن لائن کرنے کے فیصلے سے ناراض تھے۔ اس فیصلے کو پاکستانی وزیر اعظم کو دہلی مدعو کرنے سے بچنے اور امریکہ کو پیغام پہنچانے کے…